30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فظہر ان معنی عند لا یشید علی ما بینا من مفا د بین یدیہ ولا دلا لۃ لشیئ منھما ان لاا ذا ن دا خل المسجد فضلا عن كو نہ لصیق المنبر ولكن اذا رسخ فی القلب و ھم فكلما یسمع یتو ھمہ بمعنا ہ كما قیل لسغبا ن وا حد مع وا حد كم یصیر قا ل خبزا ن۔ نفحہ۴:استبا ن مما با ن و لله الحمد جہا لۃ من تمسك ھنا بقو ل الر ا غب"عند"لفظ مو ضو ع للقر ب فتا رۃ یستعمل فی المكا ن و تا ر ۃ فی الا عتقا د نحو ان یقا ل عندی كذا و تا ر ۃ فی الز لفی و المنز لۃ [1] وقول المبسو ط"عند عبا ر ۃ عن القر ب [2]" وبا ن تر جمتہ با لفا ر سیۃ نز د و با لہند یۃ |
مذكو ر ہ با لا شو ا ہد سے یہ ثا بت ہو گیا كہ عند كے معنی بھی اس سے زیا دہ نہیں جو ہم نے بین ید یہ كے معنی میں بیا ن كیا اور ان دو نو ں لفظو ں كی كو ئی دلا لت اذان كے دا خل مسجد ہو نے پر نہیں چہ جا ئیكہ منبر سے متصل مرا د لی جا ئے مگر جب كو ئی وہم آدمی كے دما غ میں جم جا تا ہے تو وہ جو چیز بھی دیكھتا ہے اس كو وہی وہمی چیز سمجھتا ہے اور كو ئی با ت سنتا ہے تو ہی چیز اس كے خیا ل میں جیسا كہ بھو كے سے پو چھا جا ئے كہ ایك ایك كتنا ہو تا ہے تو وہ جو ا ب دیتا ہے دو۲ رو ٹی۔ نفحہ ۴:الحمد لله رب العا لمین گزشتہ اظہا ر سے ان لوگوں كی جہا لت واضح ہو گئی جو اس مو قعہ پر بھی اما م را غب كے قو ل سے استد لا ل كر تے ہیں كہ"لفظ عند قر ب كے لیے وضع كیا گیا ہے تو كبھی مكا ن كے لیے ہو تا ہے اور كبھی اعتقا د كے لیے جیسے كو ئی كہے میرے پا س ایسا ہے او ر كہیں رتبہ اور مر تبہ كے لیے ہو تا ہے یا مبسوط میں اما م سر خسی كے قو ل سے استدلا ل كر تے ہیں عند قرب بیا ن كر نے كے لیے ہے۔" عند كا تر جمہ فارسی میں"نزد"اور ہند ی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع