30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
البا ب۔ (۱۳)یقو ل مكی بیتی عند با ب السلا م وربما كا ن بینھا اكثر من ما ئتی ذرا ع۔ (۱۴)یقو ل التلمیذ جلست عند شیخی ثلث سنین كو امل وان لم یكن قیا مہ الا فی مسجد ہ وجلو سہ الا فی اخر یا ت مجلسہ۔ (۱۵)اتو خذ لفظۃ عند من كلام بعض الفقھا ء ولایوخذ ما ابا نو ا من معنی عند قا ل فی الكتا ب الھد ا یۃ و الكنز والتنو یر وغیر ھا واللفظ للكنز من سر ق من المسجد متا عا وبہ عند ہ قطع [1]فقا ل علیہ فی شروحھا المجتبی وفتح القد یر و بحرا لر ئق وا لدر المختار وغیر ھا و النظم للدر:"عند ہ ای بحیث یر اہ [2] "۔
|
آگے بڑھ نہیں سكتا۔ (۱۳)مكہ كا رہنے وا لا اپنا پتہ بتا تا ہے كہ میرا گھر باب السلام كے پا س ہے ھا لانكہ بسا ا وقات دو نو فا صلہ دو سو ہاتھ سے بھی زیادہ ہو تا۔ (۱۴)شا گر د استا ذ كے پا س مكمل تین سا ل رہا حا لانكہ قیا م اس كا مسجد میں ہو تا ہے اور شیخ كی مجلس میں اسے آخر ی صف میں بیٹھنے كی جگہ ملتی ہے۔ (۱۵)یہ كہا ں كا انصا ف ہے فقہا ر كے كلا م میںا ۤئے ہو ئے لفظ عند سے تو اذا ن ثا نی كے متصل منبر ہو نے پر استدالا لی كیا جائے اور فقہا ئے كر ا م نے خود لفظ عند كے جو معنی بتا ئے ہیں اس سے رو گر دا نی كی جا ئے ہد ایہ،كنز،تنو یر وغیر ھا میں فر ما یا یہ عبا ر ت كنز كی ہے جس نے مسجد سے ایسا سامان چرا یا جس كا مالك سا ما ن كے پا س تھا اس كا ہا تھ كا ٹا جا ئیگا ان كی شر ح مجتبی،فتح القد یر،بحرا الر ائق اور در مختا ر میں فر ما یا الفا ظ در مختار كے ہیں"سا ما ن كے ما لك كے پا س ہو نے كا مطلب یہ ہے كہ اتنی دور ہو جہا ں سے اپنا سا ما ن دیكھ رہا ہو۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع