30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
(۳)قا ل تبا ر ك و تعالٰی :" وَیَقُوۡلُوۡنَ طَاعَۃٌ ۫ فَاِذَا بَرَزُوۡا مِنْ عِنۡدِکَ بَیَّتَ طَآئِفَۃٌ مِّنْہُمْ غَیۡرَ الَّذِیۡ تَقُوۡلُ ؕ وَاللہُ یَکْتُبُ مَا یُبَیِّتُوۡنَ ۚ "[1]۔ ھذا فی المنا فقین وما كا نو یلو نہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی المجلس انما كا ن ذلك لا بی بكر وعمر رضی الله تعالٰی عنھما ثم لا یختص بمن كا ن اقر ب منھم با لنسبۃ الی الا خر یشمل ھو جمیعا۔ (۴)قا ل المو لی سبحا نہ وتعالٰی " اِنَّ الْمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ نَہَرٍ ﴿ۙ۵۴﴾ فِیۡ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنۡدَ مَلِیۡکٍ مُّقْتَدِرٍ ﴿٪۵۵﴾" [2]۔ عمت كل متق و لكن این احا د الصلحا ء من العلما ء و العلما ء من الا ولیا ء والا ولیا ء من الصحا بۃ و الصحا بۃ من الانبیا ء |
(۳)الله تبارك وتعا ی كا ارشا دگر ا می ہے(كہ منا فق آپ كے سا منے كہتے ہیں):"ہم آپ كے فرما نبردار ہیں،اور جب آپ كے پا س دے دور ہو جا تے ہیں تو ان كی ایك جما عت اس كے خلا ف بو لنے لگتی جو آپ كے سا منے كہہ چكے۔" یہ منا فقین كے حا ل كا بیا ن ہے اور تا ریخ شا ہد ہے كہ منا فقین رسو ل الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے دربا ر میں آپ كے بالكل پا س نہیں بیٹھتے تھے قر یب كی جگہ تو ابو بكر وعمر،عثما ن وعلی و دیگر مخلصین صحا بہ كے لیے تھی منا فقین تو ادھر اُدھر آنكھ بچا كر بیٹھتے تھے اگر كچھ كسی مجبور ی سے آپ كے سا منے بیٹھ بھی گئے ہو ں تو عند كہہ كر سبھی منا فقین مراد ہیں قریب بیٹھنے وا لے ہو ں یا دور۔ "بے شك متقین با غو ں اور نہر و ں میں سچ كی مجلس میں عظیم قد ر ت وا لے با دشا ہ كے حضور ہو ں گے۔" یہ آیت تو سا رے ہی متقیو ں كو گھیر ے ہو ئے ہے لیكن اس میں كہا ں بہ نسبت اولیا ء كے كسی صا لح مسلما ن كا در جہ اور بہ نسبت اولیا ء كے كسی عا لم كا در جہ،اور بہ نسبت انبیا ء كے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع