30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ولا یحل لا حد ان یصیح و یصر خ فی حضر تہ او یر فع صو تا فو ق ضرورتہ ولو كان مفا د"عند"ما یز عمو ن لشمل ھذا الو عد الجمیل بمغفر ۃ واجر عظیم من قا م بحضر تہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم علی فصل عد ۃ اذرع فجعل یصیح مع اخر صیاحا شد ید ا منكرا فا ذا كا ن منہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بفصل شبر مثلا او تكلم ھو صلی الله تعالٰی علیہ وسلم غضّ صو تہ وھذا لا یقو ل بہ مسلم لہ عقل۔ (۲)قا ل جل وعلا:" ہُمُ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ لَا تُنۡفِقُوۡا عَلٰی مَنْ عِنۡدَ رَسُوۡلِ اللہِ حَتّٰی یَنۡفَضُّوۡا ؕ [1]۔" وھذا وسع من ذا ك یشمل كل من فی خد متہ وان لم یكن الان فی حضر تہ۔ |
كے لیے چیخنا اور چلانا منع ہے بلكہ یہ كہیئے كہ ضرورت سے زیادہ آوا ز نكلا لنا منع ہے اور اس مقا م پر اگر عند كے وہی معنی ہو ں جو یہ لو گ اذا ن عند منبر میں مراد لیتے ہیں آواز پست ركھنے پر مغفر ت اور اجر عظیم كے وعد ہ كا مستحق وہ بے ادب بھی ہو جا ئےگا جو رسو ل الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے چند ہا تھ كی دوری پر كھڑا چیخ رہا ہو یا صر ف اس كے لیے خا ص ہو گی جو حضو ر صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے ایك با لشت كی دوری پر كھڑا ہوكر كسی سے پست آواز میں با ت كر ے یا خود حضور ہی سے كلا م كر ے اور چارہاتھ دور كھڑا ہو كر كسی سے پست آواز سے با ت كر ے تو وہ دائرہ رحمت و مغفر ت سے با ہر ہے كہ(وہ عند رسو ل الله نہیں)بھلا كو ن عقلمند مسلما ن ایسا كہہ سكے گا۔ (۲)ارشا د الہی ہے:"یہ منا فقین كہتے ہیں كہ رسو ل الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم خر چ نہ كر و تا كہ یہ ادھر اُدھر منتشر ہو جائیں۔" یہا ں عند كا مفہو م پہلے وا لی آیت سے بھی وسیع ہے كیو نكہ یہا تو عند سے مراد وہ سبھی لو گ ہیں جو حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی خد مت كر تے ہیں اگر چہ فی الحا ل حضو ر سے بہت دور ہو ں۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع