30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نحو فلما را ہ مستقر ا عند ہ،والمعنو یۃ نحو قا ل الذی عند ہ علم من الكتاب [1] ۱ھ وقا ل الا ما م الا جل ابو البر كا ت النسفی فی المنا ر وشر حہ كشف الا سرا ر والعلا مۃ شمس الد ین الفنار ی فی الفصو ل البد ا ئع فی الا صو ل الشرائع والعلا مۃ مولی خسر و فی مرا ۃ الا صو ل و شر حۃ مرقا ۃ لو صو ل(عند للحضر ہ الحقیقۃ او الحكمیۃ ۱ھ،[2])وفی مسلم الثبو ت للمد قق البھا ری و شر حہ فو ا تح الر حمو ت للملك العلا ما ء بحر العلو م عبد العلی(عند للحضرۃ الحسیۃ)نحو عند ی كوز(والمعنویۃ)نحو عند ی دین لفلان [3]۱ھ۔ ومعلوم ان كلا حاضر بالمرأی وكل ما بالمرأی قریب فلا القر ب ینكر ولا فی الاتصا ل یحصرفما د عند اوسع من مفا د"بین ید یہ"فضلا عن ان یزید ضیقا علیہ وقد فرقوا بین لدی |
اور حضور معنو ی كے لیے جیسے وقا ل الذی عند ہ علم من الكتاب اس نے كہا جس كے پا س علم كتاب تھا اور اسی طر ح امام اجل ابو البركات نسفی نے منا ر میں اور اس كی شر ح كشف الا سرا ر میں اور علا مہ شمس الد ین الفنا ری نے فصو ل البد ا ئع فی اصو ل الشر ائع میں مولاخسر و نے مرا ت الا صو ل اور اس كی شر ح مرقات الو صو ل میں فر ما یا كہ عند حضور حقیقی یا حكمی كے لیے آتا ہے مد قق بہا ری نے مسلم الثبو ت میں ملك العلما ء بحر العلو م نے فوا تح الر حمو ت میں فر ما یا كہ عند حضورحقیقی كے لیے ہے جیسے عند ی كو ز(میر ے پا س پیالہ ہے)۔اورمعنو ی كے لیے جیس ے عند یدین لفلان(مجھ پر فلا ں كا قر ضہ ہے)۔ اور یہ با لكل واضح ہےكہ حا ضر پیش نگا ہ ہے اور جو پیش نگا ہ ہے قریب ہی كہا جا ئے گا تو نہ تو عند كے معنی سے قر ب كے انكا ر كی گنجا ئش اور نہ عند كے لیے سا تھ چپكا ہو نا ضروری ہے اور سچ پو چھو تو عند اپنے مفا د میں بین ید یہ سے بھی زیا دہ وسیع ہے نہ یہ كہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع