30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لما وقع سہو ا ا و خطا ءً علی خلا ف الجا دۃ نسا ل الله العفو و العا فیۃ۔ عا شرًا:اذ قد ثبت فی القران العظیم فلم انت را غب عنہ الی قول الر ا غب و تزعم ان المفا د ھو الذی قا لہ لا ما وقع فی القرآن الكریم فا ن زعمت ان ما انت فیہ لیس محلہ كا ن علیك ابد ا ء ما ھو محلہ وانہ فی القرآن لا ھھنا واثبات كل ذلك بالبینۃ والا فلم تقر بانہ فی القرآن المجید ثم انت عنہ تحید ولا ھو ل ولا قو ۃ الا با لله العلی العزیز الحمید۔ نفحہ ۳:نص ائمتنا فی الا صو ل ان"عند للحضور" قال الا ما م الا جل فخر الا سلا م البزدوی فی اصو لہ والا مام صد ر الشر یعۃ فی التنقیح والتو ضیح،واقرہ العلا مۃ سعد التفتا زا نی فی التلو یح(عند للحضرۃ[1]) وفی تحر یر المحقق علی الا طلا ق وشر حہ التقر یر لتلمیذہ المحقق الحلبی(عند للحضر ۃ)الحسیۃ |
واقع ہو ا كیا قرا نی آیا ت كے لیے یہ اسلو ب بیا ن صحیح ہے الله تعالٰی سے ہم عفو كے طالب ہیں عاشر ًا:جب تم نے یہ تسلیم كر لیا كہ"بین ید یہ"كے معنی قرآن میں بعید مقا بل كے لیے ہے تو اس سے منہ مو ڑ كر اس كے را غب كے بیان كے مطا بق قر یب لینے كی كیا وجہ ہے اگر كو ئی وجہ فر ق تھی تو آپ كو دو نو ں ہی پہلو كے لیے دلیل دینی چا ہیے تھی كہ قرآن میں بعید ہو نے كی یہ وجہ ہے اور اذا ن میں قریب مراد ہو نے كی دلیل یہ ہے اور جب آپ كے پا س تفر یق كی كو ئی دلیل نہی تو قرآن عظیم سے رخ مو ڑ كر را غب كا دا من پكڑنا كار ذلیل ہے۔ نفحہ۳:ہما رے اما مو ں نے اصو ل كی كتا بو ں میں تحریر فر ما یا كہ عند حضور كے لیے ہے چنا نچہ اما م فخر الا سلا م بزدوی نے اپنے اصو ل میں اور اما م صد ر الشر یعہ نے تنفیح و تو ضیح میں اور علا مہ تفتا زا نی نے تلو یح میں فرما یا كہ"عند حجو ر كے لیے ہے محقق علی الا طلا ق اور ان كے شا گر د رشید محقق حلبی كی شر ح تقر یر میں ہے كہ عند حضو ر حسی كے لیے ہے جیسے آیۃ كر یمہ فلما را ہ مستقر ا عند ہ، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع