30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
معنی القرب دالا علی مجر د المحا ذا ۃ قا ل كما صا ر واقعا فی بعص الایا ت القر ینیۃ ایضا لكن ھھنا ای فی مسئلۃ الاذان لم یصر ح بھذا فی كتاب(۱ھ متر جما)فقد اقرا ن بین ید یہ یستعمل علی كلا الوجھین وانہ ورد فی القرآن العظیم ایضا با لوجہین ثم یقو ل لم یصر ح بہ ھھنا فی كتاب یا مسكین انت المستد ل واذا جا ء الا حتما ل بطل الا ستد لا ل فما ینفعك عد م التصریح انہ انما كا ن علیك ان تبد ی تصریحا بنفیہ و لكن الجھل بمسا لك الا حتجا ج یا تی با لعجا ئب۔
ثم قولہ لما لا یریدہ ولا یرضاہ كما صا ر واقعا فی بعض اٰ یا ت القرآن ایضا یلمح الی شیئ اصعب فا ن مثل ھذا ا لكلا م فی مثل ھذا المقا م یقا ل
|
مقا بل كے معنی میں آتا ہے جیسا كہ بعض آیا ت قرا نی میں بھی وا قع ہو ا ہے مگر مسئلہ اذا ن میں جو لفظ بین ید یہ آیا ہے اس كے معنی صر ف وہ محا ذا ۃ ہے جو قر ب سے خا لی ہو اس كی تصر یح كسی نے نہیں كی ہے ۱ھ۔مقا م حیر ت ہے كہ"بین ید یہ"كو قر یب و بعید دونوں كے لیے ما ن كر اور یہ تسلیم كر كے كہ قرا ن عظیم میں ایسا وارد ہے اور مستد ل ہو كر سا دگی سے یہ كہنا كہ مسئلہ متنا زعہ میں بین ید یہ كے معنی بعید ہو نے كی تصر یح كہیں سے ثا بت نہیں(الٹی بھیر ویں الاپنا ہے)اس عد م ثبو ت سے مستد ل كو كیا فا ئد ہ پہنچے گا۔آپ كا استد لا ل تو اس احتما ل كے تسلیم كر تے ہی ختم ہو گیا كہ"اذا جا ء الا حتما ل بطل الا ستدلا ل"اب تو اگر آپ یہ ثا بت كر سكتے ہیں كہ مسئلہ اذا ن میں اس لفظ كے معنی بعید نہیں مراد ہیں تو با ت بنتی اور یہ آپ كے بس سے با ہر ہے جبھی تو معنی محتمل مراد نہ ہو نے كی تصر یح كے عدم سے استد لا ل كر نے لگے سبحا ن الله !یہ بھی پتہ نہیں كہ مستدل كا مو قف كیا ہے اور معتر ض كو كس با ت سے فا ئد ہ پہنچتا ہے۔ اسلو ب بیا ن كی خا می یہ جملہ جیسا كہ قرا ن كی بعض آیا ت میں واقع ہو ا یہ بتا نے كے لیے بو لتے ہیں كہ یہ جوواقع ہو ا سہو ا و خطا ءً |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع