دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

متقد ما لہ من الانجیل و نحو ہ [1] انتھی فھذا تفسیر اخر لبین ید یہ"تقیید با لقر ب فقد افا د كلا الو جھین واقتصر ت علی الا ول بالشین والمین۔"

وثا منًا:سلمنا لك ان مراد الر اغب ما تر ید ولكن ھذا صا حب رسو ل الله صلی لله تعالٰی  علیہ وسلم السائب بن یزید العر بی صا حب اللسا ن یقو ل كا ن یوذن بین یدیہ رسو ل الله صلی الله تعالٰی  وسلم علی باب المسجد [2]ھو ا علم باللسان ام انت و راغبك و با لجملۃ احد یث فی جبھۃ حجا

جكم كیۃ لا تمحی فللّٰہ الحمد،

تا سعًا:اعتر ف ھذالمستد ل با ن بین ید یہ فی بعض المواضع بحسب المقا م تكون خالیًا تكون خالیا عن

قرار دیا جا ئے تو اب یہ لفظ بین ید یہ كے دوسرے معنی كا بیان ہو تا كہ بین ید یہ كے معنی(جیسے قر یب ہو تے ہیں ویسے اس كے ایك معنی)جملہ كتب ما ضیہ بھی ہیں جو بعید تر ہیں اسی طرح اما م را غب كے ہی بیا ن سے بین ید یہ كے،معنی قر یب و بعید دو نو ں ہی ثابت ہو ئے پھر آپ كو معنی قر ب پر اصرا ر كیو ں ہے ؟"

ثا منًا:چلئے ہم نے اما م راغب كے قو ل كی وہی مراد تسلیم كر لی جو آپ كو مر غو ب ہے مگر اس كو كیا كجیئے گا كہ صحا بی رسو ل حضر ت سا ئب بن یزید عر بی رضی الله عنہ جو خو د بھی صا حب زبا ن ہیں اور آپ اور آپ كے اما م راغب دو نو ں سے زیا دہ عر بی زبا ن كی با ریكیا ں سمجھتے ہیں وہ حضو ر صلی الله تعالٰی  وسلم كی اذا ن جمعہ كو بین ید ی رسو ل الله علیہ وسلم كی اذا ن جمعہ كو بین ید ی رسو ل الله صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم بھی كہتے ہیں اور علی با ب المسجد بھی كہتے ہیں یہ حد یث گر ا می تو آپ كی كٹھ حجتی كے منہ پر ایسی مہر ہے جس كا ٹو ٹنانا ممكن ہے ہم اس پر الله تعالٰی  كی حمد بجا لا تے ہیں۔

تا سعًا:مستد ل نے یہ بھی اعترا ف كیا ہے كہ بین یدیہ بعض مواقع میں قر ب سے خا لی بھی ہو تا ہے اور صر ف سامنے اور

 


 

 



[1] المفر دا ت فی غرا ئب القرآن الیا ء مع البا ء تحت اللفظ"بین"نو ر محمد کا ر خا نہ تجا ر ت کتب کر ا چی ص۶۸

[2] سنن ابی داؤد کتاب الصلوٰۃ باب وقت الجمعۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۱/۱۵۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن