30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من الانجیل ونحو ہ [1] ۱ھ(با ختصا ر)" فانظر علی ما حمل القرب وقد جعل مفرعا الیہ"لہ ما بین ایدینا"اتراہ یقول ان مراد لاملٰئكۃ تخصیص ملك الله تعالٰی بما یلیھم۔ وسا دسًا:فرع علیہ" وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىۃِ " [2] وبینھما الفا سنۃ فا ذا لم یمنع ھذا الفصل الكثیر الزما نی من القر ب لم یمنع منہ الفصل القلیل المكانی بین المنبر و حر ف المسجد و ربما لا یبلغ مائۃ ذراع بل ولا فی كثیر من المسا جد عشر ین۔ وسا بعًا:ثم قا ل الرا غب انزل علیہ الذكر من بیننا ای من جملتنا وقو لہ لن نؤمن بھذا القرآن ولا بالذی بین ید یہ ای |
كی تا ئید كر تا ہے اور كا فر و ں كا قول نقل كیا كہ ہم نہ تو قرآن پر ایما ن لا ئیں گے نہ اس سے پہلے كی كتا بو ں مثلا انجیل وغیر ہ پر" اس پوری عبارت میں امام راغب نے بین یدیہ كے معنی قریب بتاكر اس كا مصداق لہ مابین ایدینا كو قرار دیا،توكیا فرشتوں نے ہمارے سامنے كہہ كر صرف اپنی متصل اشیاء مراد لی،كیا صرف وہی الله تعالٰی كی ملك ہیں ؟ سادسًا:اسی معنی قر یب كی فر ع مصد قا لما بین ید ی من التو را ۃ كو كہا جن میں دوہزا ر سا ل كا فا صلہ ہے تو جب یہ عظیم زما نی فا صلہ لفظ بین ید یہ كے معنی قر ب كے منا فی نہیں تو قر ب مكا نی میں مسجد كے حدود اور اس سے متصل زمین كا فا صلہ بین ید یہ كے معنی قر ب كے كیا منا فی ہو گا جو عا م طو ر سے سو ہا تھ بھی نہیں ہو تا بلكہ كئی مسا جد میں بیس ہا تھ بھی نہیں ہو تا۔ سابعًا:اگر اما م راغب كے قو ل"قو لہ وقا ل الذی كفر و ا كو ما سبق وا لے قو لہ پر ہی معطو ف قرا ردیجئے تو اب لگ بھل تین ہزار سا ل كا فا صلہ بھی قر یب ہی ہو گا اور اس كو جملہ مستا نفہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع