30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ورابعًا:ذكر الا ما م القد ور ی فی الكتا ب الحر ز علی ضربین منھما حرزبا لحافظ[1]فقال فی الجوھرۃ النیرۃ"ھذا اذكا ن الحا فظ قر یبا منہ بحیث لا یر ا ہ فلیس بحا فظ [2]،۱ھ"فا نظر جعل ما یر ی قر یبا وما نا ی بحیث لا یر ی بعیدا فھذا ھو معنی القر ب فی كلا م الرا غب مو فق لما نص علیہ الا ئمۃ الا طا ئب۔ خا مسًا:یقو ل لك الر ا غب اراغب انت عن بقیۃ كلامی یا غفو ل فا ن كلا مہ ھكذا"یقا ل ھذا الشیئ قر یب منك وعلی ھذا قولہ:لہ ما بین اید ینا و مصد قا لما بین ید ی من التو را ۃ الخ وقو لہ قا ل الذین كفر وا لن نؤمن بھذا القرآن ولا با لذی بین ید یہ ای متقد ما لہ |
رابعًا:اما مقد ور ی نے اپنی كتا ب میں فر ما یا اشیا ء كی حفاظت كے دو طر یقے ہین(۱)نگر ا ن كے ذریعہ حفاظت جوہرہ نیر ہ میں اس كی تشر یح فر ما ئی كہ محا فظ چیز سے اتنا قر یب ہو كہ اسے دیكھتا رہے اور اگر اتنا دو ر ہو یا كہ چیز نگاہ سے اوجھل ہو گئی تو یہ حفا ظت نہیں ہے اما م قد وری اور صا حب جو ہر ہ نے قر ب و بعد كا مدار دیكھنے نہ دیكھنے پر ركھا تو كلا م را غب میں بھی قر ب سے مراد یہی حا ضر و مشا ہد ہو ناچا ہیے جیسا كہ دیگر ائمہ لغت و تفسیر كی تحقیق ہے۔ خامسًا:اس مستد ل سے خود اما م را غب كو شكا یت ہو گی كہ اس نے میر ی پو ری با ت یا د نہیں ركھی كیو نكہ ان كی پو ری بات تو یہ ہے:"محا روہ ہے كہ یہ چیز تمھا رے سا منے یعنی تم سے قر یب ہے الله تعالٰی كے مند رجہ ذیل اقوا ل میں لفظ بین یدیہ سے یہی قر ب مراد ہے(مثلًا الله تعالٰی نے فر شتو ں كی زبا نی سے كہلا یا)جو ہما رے سا منے ہے سب خدا كے لیے ہے (اور قرآن كے لیے خو د فر مایا)اپنے سے آگے عالے كتاب توراۃ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع