دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

المجلس والمحراب۔

ثا لثًا:حفظت شیئا و غا بت عنك اشیا ء ایھا لرا غب الی قو ل الر ا غب ھل تظنہ مخالفا للنصو ص التی قد منا عن ائمہ اللغۃ وجھا بذۃ التفسیر ام لا ؟فعلی الاول ما الذی راغبك عنھم الی من شذوھم الجم الغفیر وعلی الثا بی الم یكفك ما للحا ضر المشا ھد من القر ب فا ن الر ؤیۃ العا دیۃ مشروط لھا لقر ب ام زعمت ان القرب حد معین لا تشكیك فیہ فا ذ ن لا یحا ور ك ال مثلك سفیہ وھذا ربنا تبا رك و تعالٰی  قائلا وقو لہ الحق" اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَ انۡشَقَّ الْقَمَرُ ﴿۱﴾"[1] بل قال عزوجل" اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمْ وَہُمْ فِیۡ غَفْلَۃٍ مُّعْرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾ "[2]والحساب بعد قیام الساعۃ بنصف الیوم،والیوم كان مقدارہ خمسین الف سنۃ۔

وا لے كی طر ح بین ید یہ اور پا س ہے۔

ثالثًا:راغب كے قول میں یہ رغبت ظاہر كرنے والوں كو كچھ یاد رہا اور كچھ بھول گئے كیونكہ مخالف نے امام راغب كے قول كے جو معنیٰ بتائے وہ ان آئمہ لغت و تفسیر كے خلاف ہے یا موافق،اگر خلاف ہے تو آپ نے جمہور ائمہ لغت كی تصریحات كو چھوڑ كر امام راغب كے شاذ قول كی طرف كیوں رغبت ظاہر فرمائی،اور اگر خلاف نہیں تو حاضر و مشاہد میں جتنا قرب ہے اس پر قناعت كیوں نہیں،حالانكہ روئیت عادیہ كے لئے قریب ہونے كی شرط لابدی ہے،یا تم قرب كے ایك متعین حد مانتے ہو اور اسے كلی مشكك نہیں مانتے۔پھر تو آپ كا جواب آپ كے جیسا نا سمجھ ہی دے سكے گا۔الله تبارك و تعالٰی اپنے قول حق میں فرماتا ہے:"قیامت قریب ہوئی اور چاند شق ہو چكا"۔ بلكہ اسی قدوس و پروردگار نے فرمایا: "لوگوں كے حساب كی گھڑی آپہنچی اور وہ ابھی غفلت میں اعراض كر رہے ہیں۔" حالانكہ حساب قیام قیامت كے بعد آدھا دن گزار كر ہوگا،اس وقت ایك دن كی مقدار آج كے پچاس ہزار سال كے برابر ہوگی۔

 


 

 



[1] القرآن الکر یم ۵۴ /۱

[2] القرآن الکر یم ۲۱ /۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن