30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ھذا الشیئ بین ید یك ای قر یبا منك [1]،۱ھ وبكلا م الكشاف والمدارك:حقیقۃ قولھم جلست بین یدی فلان [2]الخ فاولا،لاننكر ان اللفظ ربما یلا حظ فیہ القر ب ولكن قد علمت ان للقر ب عرضا بعیدا۔ وثا نیًا:لم ید را ن الزیا دۃ فی جلست بین ید یہ مستفا دمن خصو ص الجلو س كما بینا ولہ ایضا عر ض عر یض فا لو زیر الا عظم والسو قی حضر ا فا مر السلطا ن با لجلو س،كلا ھما یقو ل جلست بین ید ی الملك ولكن شتا ن ما قر ب الو زیر وقر ب من فی صف النعا ل او لعلہ لم یجلس الا علی عتبۃ البا ب فینقلب السند علی من استذا ذ صد ق علی من فی البا ب كو نہ بین ید ی من فی صد ر |
اصفہا نی كے اس قول سے استد لا ل كیا كہا جا تا ہے كہ یہ چیز تمھاتے سا منے ہے یعنی تم سے قریب ہے اور كشا ف اور مدارك كے مذكو رہ با لاقو ل سے"میں فلا ں كے سا منے بیٹھا الخ"۔ اولًا:ہم تو اس كا اعترا ف ہی كر تے ہیں كہ لفظ بین یدیہ بسا اوقات قر ب كے لیے استعما ل ہو تا ہے لیكن خو دقر ب میں بھی تو بڑی وسعت ہے۔ ثا نیًا:انھیں یہ امر محسو س ہی نہ ہو ا كہ یہا ں لفظ بین ید یہ كے معنی مشتر ك حا ضر و مشا ہد پر قر ب كی زیا دتی جلو س كی خصوصیت سے مستفاد ہے پھر اس جلو س خا ص كے بھی متعد د مراتب ہیں ایك با زا ری آدمی اور وزیر اعظم دو نو ں با دشا ہ كے دربار میں حاضر ہوتے ہیں اور دونوں ہی اپنے بارے میں كہتے ہیں كہ میں بادشاہ كے پا س بیٹھا تھا،لیكن دو نو ں پا س میں كتنا فرق ہو تا ہے كہ وزیر با دشا ہ كے سا تھ صد ر میں ہو تا ہے اور عا م آدمی جو تا نكا لنے كی جگہ بلكہ چو كھٹ كے با ہر تو اس لفظ سےقر ب پر استدلا ل الٹ گیا كہ دربار كے دروا زہ كی چوكھٹ كے پا س بیٹھنے والا بھی صدر میں بیٹھنے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع