30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وبا لجملۃ كل ھذہ الا ختلا فا ت انما تنشؤ من اختلاف المقا ما ت ولا دلا لۃ علی شیئ منھا للفظ بین ید یہ واذا كا ن الا مر علی ما وصفنا بطل الاستدلال بہ علی الا تصا ل او القر ب الاخص حتی یستفا د منہ كو ن الاذان دا خل المسجد فضلا عن كو نہ لصیق المنبر وھم المستد لو ن فلیا تو ا ببر ھا ن ان كا نو ا صادقین وانی لھم ذلك وا ذ قد عجز وا و لله الحمد فیسا لو نا ان نتبر ع ونفید ھم ان القر المد لو ل ھو ان یكون ظا ھر ا مشا ھد ا لا یحتاج معہ فی رؤیتہ الی تحو یل الو جہ كما قد منا التنصیص بہ عن الا ئمۃ ھذا ھو القد ر المشتر ك والزیا دۃ تستفا د من خصوص المقا م كما علمت وھی ھھنا كو ن الاذان فی حدود المسجد وفنا ئہ فتم الا مر وحصل النصر فظہر امر الله وھم كا ر ھو ن |
خلا صہ كلا م یہ ہے كہ قر یب كے یہ مختلف معا نی مو ارد اور مقامات كے اختلا ف كی وجہ سے پید ا ہو ئے ہیں۔ان معا نی پر دلالت كر نے میں خو د لفظ"بین ید یہ"كو كو ئی دخل نہیں اور جب صور ت حا ل یہ ہے تو لفظ بین ید یہ سے كسی خا ص قر ب پر استدلا ل با طل ہے جس سے اذا ن كا منبر كے متصل یا مسجد كے اندر ہو نا سمجھا جا ئے نہ كہ یہ حكم دیا جا ئے كہ اذا ن منبر سے لگ كر دی جا ئے اور چو نكہ اس قر ب كے مد عی وہ لو گ ہیں اور لفظ بین ید یہ سے اس مد عی پر وہی لو گ استد لا ل كر تے ہیں تو انہیں ہی علیحد ہ سے كو ئی دلیل لانی چا ہیے كہ یہا ں اس لفظ سے مراد یہی قر ب ہے اور یہ بھلا ا ن كے بس كی با ت كہا ں !اور وہ خو د یہا ں بین دید یہ كے معنی متعین كر نے سے عاجز ہو ں توہم سے دریا فت كر یں ہم تبر عا انہیں بتا تے ہیں كہ یہا .ں وہی قر ب مراد ہے جواس لفظ كا مد لو ل ہے یعنی موجو د و مسا ہد جسے دیكھنے كے لیے چہر ہ دا ئیں یا با ئیں مو ڑنے كی ضرور ت نہ پڑے قر ب كے تما م افراد میں یہی معنی مشتر ك ہے اور اس معنی پر اضا فہ تو مو قعہ استعما ل كی خصو صیت سے مستفا د ہو تاہے جو مسئلہ دائر ہ میں مسجد كی با ہر ی حد یں اور بیر ونی صحن ہے با ت مكمل ہو گئی اور مسلك حق مؤید بالدلیل ہو گیا الله تعالٰی كا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع