دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

(۸)تضع شیئا بین ید ی أحد لاكلہ فھذا علی ما تصل ید ہ الیہ كحد یث البخاری عن جا بربن عبد الله رضی الله تعالٰی  عنھما۔جئت بقلیل رطب فو ضعتہ بین ید ی النبی صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم فاكل [1]۔

(۹)مقا بلان علی صحفۃ یا كلان منھافیأخذ احد منھما شیئا منھا ویضع بین ید ی صا حبہ فھذا علی جا نب الصحفۃ الذی یلی صا حہ كحد یث البخا ری

عن انس رضی الله تعالٰی  عنہ فجعلت اتتبع الدبا ء وا ضعہ بین ید یہ صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم [2]۔

 

(۱۰)"وَ جَعَلْنَا مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمْ سَدًّا"[3]علی الاتصال الحقیقی كما علمت۔

تم كسی كے آگے كچھ كھا نے كے لیے ركھ دو تو یہ اسی حد تك ہو گا جہا ں تك اس كا ہا تھ پہنچ جا ئے جیسا كہ حد یث بخا ری جو سیدنا جا بر بن عبد الله رضی الله تعالٰی  عنہما سے مروی ہے كہ "میں تھو ڑی سی تر كھجوریں لا یا اور حضور انو ر صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم كے آگے ركھ دیں جنھیں آپ نے تنا ول فر ما یا۔"

(۹)دوشخص آمنے بیٹھ كر ایك پیا لے میں كھا رہے ہو ں اور ان میں سے ایك شخص پیا لے سے كو ئی شے لے كر اپنے سا تھی كے قر یب جیسا كہ حد یث بخاری جو سید نا انس رضی الله تعالٰی  عنہ سر مروی ہے كہ میں كد و تلا ش كر نے لگا اور اسے رسو ل الله صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم كے آگے ركھنے لگا۔

(۱۰)ہم نے ان كے آگے ایك دیو ار بنا دی یہ اتصا ل حقیقی پر محمو ل ہے جیسا بنا دی یہ اتصا ل حقیقی پر محمو ل ہے جیسا كہ تو نے جا نا۔

 


 

 



[1] صحیح البخا ری کتا ب الا طعمہ با ب الر طب والتمر قد یمی کتب خا نہ کرا چی ۲ /۸۱۸

[2] صحیح البخا ری کتا ب الا طعمہ با ب الثر ید قد یمی کتب خا نہ کرا چی ۲ /۸۱۵

[3] القرآن الکر یم ۳۶/ ۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن