دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

جا ورہ [1]ھ

وھذا ھو تما م عبا رۃ الخطیب المو عو د قلت:

تنبیہ:وفی قو لھم اولا حقیقۃ قو لھم و اخر ا تو سعا اشارۃ الی ما قد مت من انہ مجا ز با عتبا ر معا نی
الا جزا ء التفصیلیۃ حقیقۃ با عتبا ر الا جما ل۔

(۷)یر ید رجل قرا ء ۃ القرآن العظیم وھو محد ث فیقو ل لعبد ہ قم با لمصحف بین ید ی فید ل علی القرب محیث یمكنہ القراءۃ منہ ویختلف باختتلاف نظر ہ حد یدا او كلیلا و ا ختلا ف خط المصحف دقیقا و جلیلًا۔

وھذا ما قا لو افی مصحف مو ضو ع بین یدی المصلی،أو رحل وھو لا یحمل ولا یقلب انما یقر أمنہ با لنظر فیہ لا تفسد فی الصلٰو ۃ عند ھما،وعند ہ تفسد كما فی الھند یۃ[2]وغیر ھا۔

دے دیا جا تا ہے ۱ھ"

(خطیب شر بینی كی یہی عبا ر ت ہے جس كا ہم نے وعد ہ كیا تھا۔)

تنبیہ:اس عبا ر ت مین اس معنی كو شرو ع میں حقیقی كہا اور بعد میں مجا زی قرار دیا اس كا مطلب یہ ہے كہ اجزا ئے تفصیلی كے معنی كے لحا ظ سے تو یہ مجا ز ہے اور اجما ل كے لحا ظ سے معنی حقیقی۔

ایك شخص قرا ن كر یم پڑھنا چا ہتا ہے مگر خو د نے وضو ہے تو وہ اپنے خا دم سے كہتا ہے میر ے سامنے قرا ن عظیم لے كر بیٹھ جا جا ؤ تو یہا ں قریب سے ایسا قر ب مراد ہو گا كہ پڑھنا ممكن ہو اور یہ قر ب تیز نگا ہی اور ضعف بصا رت كے اعتبار سے مختلف ہو گا اور تحر یر كے جلی اور خفی ہو نے كے لحا ظ سے بھی متعد د ہو گا۔

اور یہی بات مشا ئخ نے اس مصحف شر یف كے بارے میں كہی جو نما زی كے سا منے ركھا ہوا ہے یا رحل میں ہے،نما زی نہ تو اسے اٹھا تا ہے اور نہ ہی ورق الٹتا ہے بلكہ فقط اس دیكھتا ہے اور قرأ ت كر تا ہے تو صا حبین كے نزدیك اس كی نماز فاسد نہ ہوگی جبكہ امام اعظم كےنزدیك فا سد ہوجا ئیگی جیسا كہ ہند یہ وغیر ہ میں ہے۔

 


 

 



[1] تفسیر الکشاف تحت الا یۃ ۴۹/۱ دار لالکتا ب العر بی بیر و ت ۴ /۵۰-۳۴۹،مد رال التنزیل(تفسیر النسفی)تحت الا یۃ ۴۹/۱ دار لالکتاب العر بی بیر و ت ۴/۱۶۵،السرا ج المنیر(تفسیر الشر بینی)تحت الا یۃ ۴۹/۱ نو لکشو ر لکھنؤ ۴ /۶۰

[2] الفتا وی الھند یۃ کتا ب الصلٰو ۃ البا ب السا بع نورا نی کتب خا نہ پشاور ۱ /۱۰۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن