30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
(۱)الثریا تری من مسیرۃ كذا(۲)الشمس من كذا (۳) السما ئۃ من میسر ۃ خمسما ئۃ سنۃ فكا ن ھی القر ب فیھا(۴)وفی العملۃ من حیث یر ون فلا یفتر وا ولا یزیغوا(۵)المصلی ما مو ر بقصر بظر ہ علی مو ضع سجود ہ فھذا ھو مو ضع شہود ہ فلن یكن المرور بین ید یہ الا اذا مر بحیث لو صلی صلو ۃ الخا شعین یقع علیہ نظر ہ وھو المراد بمو ضع سجود ہ كما افا دہ المحققو ن(۶)فی قو لك جلست بین ید یہ یحتا ج الی قر ب اكثر مما یفید مجر د الا بصار فا نہ یكون للمكا لمۃ والسمع اقصر مد ی من البصر والیہ اشا روا فی الكشاف و المدارك والشر بینی وغیر ھا بقو لھم" حقیقۃ قو لھم جلست بین ید ی فلان ان یجلس بین الجہتین المسامتتین لیمینہ و شما لی قر یب منہ فسمیت الجہتا ن ید ین لكو نھما علی سمت الید ین مع القر ب منھما تو سعا كما یسمی الشیئ با سم غیر ہ اذا |
(۱)ثیر یا اتنی دور سے(۲)اور سو ر ج اتنی دو ر سے(۳)اور سیار ے پا نچ سو بر س كی راہ سے تو ان اشیا ء میں یہ قر یب كہا جا ئے گا(۴)اور مزدوروں میں اتنی دور سے كہ نگرا نی ہو سكے،مزدور سست نہ پڑیں اور كھسك نہ سكیں(۵)اور مصلی كو حكم ہےكہ وہ اپنی نگا ہ مو ضع سجو د پر ركھے تو اس كے مو ضع سجود میں اتنی ہی دوری اصل ہے اور مصلی كے سا منے سے گزرنا تبھی كہا جا ئے گا جب گزرنے والا خشو ع كے سا تھ نما ز پڑھنے وا لے كی نگا ہ كی زد میں آئے اور یہ مو ضع سجودہی ہے جس كی محقیقین نے تصر یح كی ہے(۶)مقولہ"جلست بین ید یہ"میں مرا د حدود بصر سے بھی كم اور محد ود دائر ہ ہو گا كہ یہ بیٹھنا با ت چیت كے لیے ہے جس كا تعلق سما ع سے ہے اور سماع كا دا ئر ہ بصر ہ كے دائر ہ سے بھی محدود و مختصر ہے چنا نچہ كشا ف،مدارك اور شر بینی وغیر ہ كے مصنفین نے اسی امر كی طرف اشار ہ كر تے ہو ئے فر ما یاقو ل"جلست بین ید ی فلان"كی حقیقت یہ ہے كہ دائیں با ئیں كی دو مقا بل جہتو ں كے بیچ میں فلا ں كے قر یب بیٹھا جا ئے ان د ونو ں جہتو ں كو دو ہاتھ سے تعبیر كیا كہ یہ جہتیں ابہیں دونو ں ہا تھو ں پر ان سے قر یب ہیں اور یہ مجا زا ہے جیسا كہ دو پا س والی چیزو ں میں ایك كا نا م دو سر ی كو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع