دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

سنۃ،والتو را ۃ بی ید ی الانجیل و بین عیسی و مو سی علی ما فی الجمل الف و تسعما ئۃ و خمس و سبعو ن سنۃ و كذا ھی بین ید ی والفر قا ن و بین نزولیھما نحو من ثلثۃ الا ف سنۃ۔

(۶)لا یر تا ب احد ان المو ا جہ المغر ب حین تد لت الشمس للغر و ب ان یقو ل ان الشمس بین ید ی و با لفا رسیۃ"آفتاب پیش رو ئے من است"او بالھند یۃ" سو ر ج میر ے منہ كے سا منے ہے"مع ان بینھما مسیر ۃ ثلثۃ الا ف سنۃ وكذا یقول للثر یا اذا وا جھھا و بینھما مسیر ۃ ثما نیۃ الا ف سنۃ۔

(۷)فی الكر یمۃ التا سعۃ والعشر ین ارید الا تصا ل الحقیقی لان العمی لا یحصل الا بذا ك فظھر ان القلب المد لول بلفظ بین ید یہ لہ عر ض عر یض منبسط من الا تصا ل الحقیقی الی مسیر ۃ ثما نیۃ الاف سنۃ۔انما اصلہ الحا ضر المشہو د و الا ختلا ف لا ختلا ف المحل والمقصود فمثملا

سے ز ا ئد كا فا صلہ ہے ا۳ور تو ریت انجیل كے ما بین ید یہ ہے ان دو نو ں كے د رمیا ن حسب روا یت جمل انیس سو پچھتر ۱۹۷۵ سال كا فاصلہ ہے۔اوریو نہی توراۃ قرا ن كے بھی بین ید یہ ہے تو توریت وقرا ۤن شر یف كا فا صلہ لگ بھگ تین ہزار سال كا ہو ا"۔

(۶)یہ با ت یقینی ہےكہ غروب آفتا ب كے وقت پچھم كی طرف رخ كر كے كھڑا ہو نےو ا لا عر بی میں كہتا ہے: "الشمس بین یدی"،اور فا رسی میں كہتا ہے:"آفتا ب پیش روئے است "،اور"ہند ی میں كہتا ہے۔""سو رج میرے منہ كے سامنے ہے۔"حا لانكہ ان دونو ں كے درمیان تین ہزار سا ل كی مسا فت ہے اور یہی با ت ثر یا كی طر ف رخ كر كے بھی كہتا ہے جبكہ اس كے اور ثر یا كے درمیان آٹھ ہزار سا ل كی را ہ ہے۔

(۷)انتیسو یں آیت میں لفظ"بین ید یہ"سے مرا د اتصا ل حقیقی ہے اس لیے كہ اند ھا پن بے اس كے متحقق نہیں ہو سكتا تو اس سے یہ ثا بت ہو ا كہ لفظ بین ید یہ كے مد لو ں كی جولان گاہ اتصا ل حقیقی سے شر و ع ہو كر آٹھ ہزا ر سال كی مسا فت تك پھیلی ہو ئی ہے تو اس كی اصل حا ضر و مشہو د كے لیے ہے اور محل و مقصود كے لحاظ سے اس حضو ر میں اختلا ف ہو سكتا ہے مثلًا

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن