دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

فما كا نت الشیا طین الا ورا ء كل ذلك

(۴)وفی الثا منۃ وا لعشیر ن ارشد الی ان بعثۃ نبینا صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم بقر ب القیا مۃ كما قا ل صلی الله تعالٰی  وعلیہ وسلم بعثت انا وا لسا عۃ كہا تین(روا ہ احمد والشیخا ن [1]عن سھل بن سعد وھم والتر مذی عن انس رضی الله تعالٰی  عنہما)وقد ا مھل الله الا مۃ المر حو مۃ الی وقتنا ھذا الفا و ثلثما ئۃ وخمسا اربعین سنۃ و سنزید والحمد لله الحمید ولم ینا ف ذلك الا یۃ ولا قو لہ صلی الله تعالٰی  وسلم بعثت طین ید ی السا عۃ با لسیف حتی یعبد الله تعالٰی  وحدہ لا شر یك لہ(روا ہ احمد[2]وابو یعلی و الطبرا نی فی الكبیر بسند حسن عن عبد الله بن عمر رضی الله تعالٰی  عنہ وعلقہ البخا ر ی)۔

(۵)الانجیل بین ید ی القرآن و بینھما فی النزو ل اكثر من ستما ئۃ

سب كے بعد میں ہی ہو ں گے۔

(۴)اٹھا ؤیو یں آیت میں ارشاد فر ما یا حضو ر صلی الله تعالٰی  علیہ وسلم كی بعثت قیا مت كے قر یب ہے خو د حضور صلی الله تعالٰی  وسلم نے بھی ارشا د فر ما یا میں اور قیا مت ان دو انگلیو ں كی طر ح سا تھ سا تھ مبعو ث كئے گئے(احمد و شیخا ن نے سہل بن سعد سے اور تر مذی نے حضر ت انس رضی الله تعالٰی  عنھما سے اس كو روا یت كیا)اور الله توا لله تعالٰی  نے آج ۱۳۳۳ھ تك امت مر حو مہ كو مہلت دی اور اس كے بعد بھی یہ امت باقی رہے گی اس كے با وجو د یہ مہلت نہ تو آیت با قی رہے گی اس كے با وجو د یہ مہلت قیا مت كے قر یب تلو ار دے كر بھیجا گیا تا كہ لو گ ایك خدا كو پو جیں(احمد وابو یعلی اور طبرا نی نے كبیر میں عبد الله بن عمر رضی الله تعالٰی  عنہ سے اس حد یث كو سند حسن كے سا تھ روا یت كیا)۔

(۵)انجیل"بین ید ی القرآن" ہے اور ان دو نو ں كے بیچ میں چھ سو سا ل

 


 

 



[1] صحیح البخا ری کتا ب الر قا ق با ب قو ل النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم بعثت انا الخ قدیمی کتب خا نہ کراچی ۲ /۹۶۳،صحیح مسلم کتاب الفتن با ب قر ب السا عۃ قد یمی کتب خا نہ کر ا چی ۲ /۴۰۶،مسند احمد بن حنبل عن انس بن ما لك ۳/۱۲۴،۱۳۰،۱۳۱،۱۹۳،۲۳۷ و ۲۷۵

[2] مسند احمد بن حنبل عن عبد اللہ بن عمر المکتب الا سلا می بیر وت ۲/ ۵۰و۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن