30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جعل السما ء بین اید ینا و بیننا وبینھا مسیر ۃ خمسمائۃ سنۃ و ھذا تر جما ن القرآن علا مۃ الكتا ب من افصح العرب واعلمھا با للسا ن عبد الله بن عباس رضی الله تعالٰی عنھما یقول فی تفسیر آیۃ الكرسی یعلم ما بین ایدیھم یر ید من السما ء الی الارض وما خلفھم یرید فی السموات(روا ہ الطبرانی[1]فی كتا ب السنۃ) (۳)وفی السا بعۃ والعشر ین ذكر عمل الجن بین ید ی سید نا سلیمن وھو لا ء الجن ھم الشیا طین كما قال تعالٰی " وَالشَّیٰطِیۡنَ کُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍ ﴿ۙ۳۷﴾"[2]وما كا ن لھم ان ید خلو الحضر ۃ السلیما نیۃ لیعملو ا ثمہ محا ریب و ما ثیل و جفا نا كا لجو اب و قد ورٍ رّٰسیٰت تكفی وا حد ہ منھا الف رجل۔ وروی ابن ابی حتم فی تفسیر ہ عن سیدنا سعید بن جبیر قا ل كا ن یو ضع لسلیما ن علیہ السلا م علیہ الصلو ۃ و السلا م ثلثما ئۃ الف كر سی فیجلس مو منو الانس مما یلیہ و مو منو الجن من ورا ئھم [3] اھ |
ہما رے قر یب(بین ید یہ)بتا یا اور وہ ہم سے پا نچ سو بر س كی را ہ كی دوری پر ہے حضر ت ترجما ن القرآن علا مۃ الكتا ب افصح العر ب اور اعلم القو م با للسا ن سید نا ابن عبا س رضی الله تعالٰی عنہ نے آیۃ الكر سی كے یعلم ما بین اید یھم كے معنی زمین سے آسمان تك بتا ئے اور ما خلفھم كے معنی آسما ن متعین فرمائے طبرا نی نے سے كتا ب السنہ میں روا یت كیا (۳)۲۷ویں آیت میں كہا گیا كہ جن حضرت سلیما ن علیہ السلا م كے سا منے(بین ید یہ)چیزیں بنا تے تھے حا لانكہ وہ شیا طین تھے حضر ت سلیمان علیہ السلا م كے دربا ر میں دا خل ہو كر وہ عظیم الشا ن عما ر تیں مجسمے اور مید ا نو ں كی طر ح وسیع و عر ٰض لگن بڑی بڑی دیگیں كہ ایك ہزا ر آدمیو ں كے كھا نے كو كا فی ہو ں بنا ہی نہیں سكتے تھے۔ ابن ابی حا تم نے اپنی تفسیر میں حضر ت سعید بن جبیر رضی الله تعالٰی عنہ سے ر وایت كی كہ حضر ت سلیما ن علیہ السلا م كے در با ر میں تین لا كھ كر سیا ں بچھا ئی جا تیں جن پر مو من انسا ن بیٹھتے ان كے پیچھے مو من جن ہو تے تو شیطا ن تو ان |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع