30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
آیۃ تلو نا اولا و مما ذكر نا من كتب اللغۃ والتفسیر سا بقا فا نما غرضھم افا دہ ان السنۃ فی ھذا الاذان مضا ذا ۃ الخطیب كما قا ل فی النا فع شر ح القد وری اذن المؤذنو ن بین ید ی المنبر)ای فی حذا ئہ [1]اھ فھذا ھو المقصو د با لا فا دۃ ھھنا اما ان الاذان لا یكون فی جو ف المسجد ولا بعیدا عنہ بل فی حد ود ہ و فنا ئہ فمسأ لۃ اخر ی معلو مۃ فی محلھا و بھا تتعین محل ھذا المحا ذا ۃ كما قد منا۔ وثا نیًا:سلمنا القر ب فھو امر اضافی و قر ب كل شیئ بحسبہ الا تر ی۔ (۱)الی الا یۃ الحا دیۃ والعشر ین دلت علی قر ب المطر لكن لیس ان تھب الریاح فینزل بل كماقال عزوجل " حَتّٰۤی اِذَاۤ اَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنٰہُ لِبَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَنۡزَلْنَا بِہِ الْمَآءَ"[2]۔ (۲)فی السا دسۃ و العشر ین |
آیتو ں سے ظا ہر ہو ا اور پہلے ذكر كئے ہو ئے ائمہ لغت و تفسیر كی تصر یحا ت سے ظا ہر ہوا فقہا ء كی غر ض تو یہ بیا ن كر نا ہے كہ ا س اذا ن میں مسنون خظیب كا سامنا ہے جیسا كہ نا فع شرح قد ور ی كی عبا رت سے ظا ہر ہے كہ جب مو ذنین خطیب كے سامنے اذا ن دے لیں فقہا ء كو اس عبارت سے صر ف سامنا بتا نا ہے یہ با ت كہ اذا ن جو جو ف مسجد میں نہ ہو نہ مسجد سے دور ہو بلكہ مسجد كے حدود و اطرا ف میں ہو یہ ایك دوسر ا مسئلہ ہے جس كو با ب الاذان میں بیا ن كیا گیا ہے اور اس دوسر ے مسئلہ سے سا منے كی دوری متعین ہو تی ہے۔ ثا نیا:اور اگر بین ید یہ كے معنی قر یب تسلیم بھی كر لیے جا ئیں تو قر ب اسی كے حسا ب سے ہوگا (۱)دیكھو اكیسو یں۲۱ آیت میں بین یدیہ كے معنی بار ش قریب ہو نے كے ہیں لیكن ایسا نہیں كہ ہو ا چلی اور با ر ش آئی بلكہ اس طر ح جیسا قرآن عظیم میں ہے:"ہو ا نے با دل كو اٹھا لیا تو ہم نے اسے خشك علا قہ كی طر ف روا نہ كیا تو اس سے بار ش ہوئی۔ (۲)۲۲ویں آیت میں آسما ن كو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع