30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ووصف بصفت الو لد الحقیقی فا ن الا مر اذا وضعتہ سقط بین یدیھا ورجلیھا ۱ھ(جلال[1])فھذا علی الحقیقۃ التر كیبیۃ۔ (۳۷)فی التحر یم،" نُوۡرُہُمْ یَسْعٰی بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمْ وَ بِاَیۡمٰنِہِمْ"[2] (۳۸)فی الجن("عٰلِمُ الْغَیۡبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا ﴿ۙ۲۶﴾ اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ فَاِنَّہٗ یَسْلُکُ"[3])یجعل و یسیر (من بین یدیہ)ای الرسول(ومن خلفھم رصدا) ملئكۃ یحفظونہ حتی یبلغہ فی جملۃ الو حی(جلال[4])ھذہ و اضحا ت۔ ومنھا،" فَجَعَلْنٰہَا نَکَالًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہَا وَمَا خَلْفَہَا "[5]علی الا ظہر الا شہر ای الا مم التی فی زما نھا و |
عو رت اس كو اپنے شو ہر كی طر ف منسو ب كر ے اور اس كو شو ہر كا حقیقی لڑكا بتا ئے تو عور ت جب بچہ جنے گی تو وہ حقیقتا اس كے پاؤں اور ہا تھوں كے بیچ میں ہو گا تو یہا ں بین ید یہ كے معنی حقیقی تر كیبی مراد ہیں۔" (۳۷)سو ر ۃ تحر یم میں"ان كا نور انكے آگے آگے اوردا ئیں چل رہا ہو گا۔" (۳۸)سور ہ جن میں"الله تعالٰی علم الغیب ہے وہ اپنے غیب پر اپنے پسند ید ہ رسو لو ں كے سو ا كسی كو مطلع نہیں كر تا ان رسو لو ں كے آگے پیچھے نگر ا ن چلتے ہیں۔"یعنی فر شتے جو وحی كی تبلیغ تك ان كی حفاظت كر تے ہیں یہ سب آیا ت وا ضح ہیں۔ اسی سے ہے:"ہم نے(اس بستی)كا یہ وقعہ اس كے آگے اور پیچھے وا لو ں كے لیے عبر ت كر دیا"مشہو ر اور ظا ہر یہی ہے كہ ما بین ید یہ اور خلفہ سے مر اد وہ امتیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع