30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
(۲۹)فی یٰس" وَ جَعَلْنَا مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِہِمْ سَدًّا"[1]۔ھذا علی الاتصال الحقیقی لیورث العمٰی و العیاذ با لله تعالٰی ۔ (۳۰)وفیھا،( وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّقُوۡا مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡکُمْ من عذاب الدنیا كغیركم(وَمَا خَلْفَکُمْ[2])من عذاب الاخرۃ (جلال[3]) (۳۱)فی حم سجد ہ(وَ قَیَّضْنَا لَہُمْ قُرَنَآءَ فَزَیَّنُوۡا لَہُمۡ مَّا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمْ من امر الدنیا و اتباع الشہوات(وَ مَا خَلْفَہُم[4]) من امر الا خر ۃ)(جلا ل[5]) (۳۲)فی الحجرا ت:" یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُقَدِّمُوۡا بَیۡنَ یَدَیِ اللہِ وَ رَسُوۡلِہٖ"[6] فان المفاد النہی عن قطع امر قبل حكم الله ورسو لہ و تصو یر
|
(۲۹)سو ر یس میں"ہم نے ان كے آگے ایك دیو ا ر بنا دی اور ان كے پیچھے ایك دیو ار۔"یہا ں لفظ بین اید ی اتصا ل حقیقی كے لیے ہے تا كہ نا بینا ئی پید ا ہو"(پناہ بخد ا) (۳۰)اسی میں ہے"جب ان سے كہا گیا كہ سا منے اور پیچھے كے عذا ب سے بچو۔"یعنی دو سر و ں كی طر ح كہا گیا كہ عذا ب سے بچو۔یعنی دوسرو ں كی طر ح كہا گیا كہ عذاب دنیا اور عذا ب آخرت سے بچو(جلا لین) (۳۱)حم سجد ہ میں"اور ہم نے ان پر كچھ سا تھی تعینا ت كئے انہو ں نے انہیں مزین كر دیا جو ان كے آگے اور جو ا ن كے پیچھے ہے"مابین اید یھم سے مرا د امو ر دنیا اور شہوتوں كی اتباع اور خلفھم سے مراد امو ر آخر ت(جلا لین) (۲۳)سورہ حجرا ت میں"اے ایما ن وا لو !الله و رسو ل پر سبقت نہ كر و اس آیت میں نفی كا مفا د حكم خدا رسو ل سے پہلے كسی امر كے فیصلہ كی مما نعت ہے اور اسكی شنا عت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع