دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

(۲۵)فی الر عد" لَہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَمِنْ خَلْفِہٖ"[1]

فا ن شا ن الحا فظ القر ب۔

(۲۶)فی سبا " اَفَلَمْ یَرَوْا اِلٰی مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمْ وَمَا خَلْفَہُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ ؕ"[2]یر ید سما ء الد نیا المرئیۃ لنا الا قر ب الینا۔

(۲۷)فیھا" وَ مِنَ الْجِنِّ مَنۡ یَّعْمَلُ بَیۡنَ یَدَیۡہِ بِاِذْنِ رَبِّہٖ ؕ (الی قولہ عز وجل) یَعْمَلُوۡنَ لَہٗ مَا یَشَآءُ مِنۡ مَّحٰرِیۡبَ وَ تَمٰثِیۡلَ وَ جِفَانٍ کَالْجَوَابِ وَ قُدُوۡرٍ رَّاسِیٰتٍ ؕ"[3]۔فان المقصود من العمل بین ید ی الملك ان یكون بمرای منہ علی وفق ما یشاء۔

(۲۸)فیھا" مَا بِصَاحِبِکُمۡ مِّنۡ جِنَّۃٍ ؕ اِنْ ہُوَ اِلَّا نَذِیۡرٌ لَّکُمۡ بَیۡنَ یَدَیۡ عَذَابٍ شَدِیۡدٍ ﴿۴۶"[4]دل علی قر ب القیا مۃ۔

(۲۵)سو رہ رعد میں"اس كے نگرا ن اس كے آگے پیچھے ہیں۔ "اس آیت میں نگر ا نی كا ذكر ہے جو قر یب سے ہو تی ہے۔

(۲۶)سورہ سبا میں"تو كیا انہو ں نے نہ دیكھا جو ان كے آگے اور پیچھے ہے آسما ن و زمین۔"اس آیت سے سما ء سے مرا د آسما ن دنیا ہے جو نسبۃ ہم سے قر یب ہے اور ہم پر سا یہ فگن ہے۔

(۲۷)اس میں ہے"اور جنو ں میں سے وہ جو اس كے آگے كا م كر تے اس كے رب كے حكم سے اس كے لیے بنا تے جو وہ چا ہتا اونچے اونچے محل اور تصویر یں اور بڑے بڑے حو ضو ں كے بر ابر لگن اور لنگر دا ر دیگیں۔"

اس آیت میں با دشا ہ كے حسب مر ضی كا م كر نیو ا لو ں كے اس كے سا منے ہو نے سے مرا د اس كی نگا ہ میں ہو نا ہے۔

(۲۸)اسی میں"تمھا ر ے ان صا حب میں جنو ن كی كو ئی با ت نہیں وہ تو نہیں مگر تمھیں ڈر سنا نے وا لے ایك سخت عذا ب كے آگے۔"اس میں لفظ بین ید ی قیا مت كے قر ب پر دلا لت كر تا ہے۔ 

 


 

 



[1] القرآن الکر یم ۳۱ / ۱۱

[2] القرآن الکر یم ۳۴ /۹

[3] القرآن الکر یم ۳۴/ ۱۲و۱۳

[4] القرآن الکر یم ۳۴/ ۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن