30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ا الا الله )(جلا ل[1])"۔ ومن الثا نی(۲۱)فی الا عرا ف"وَہُوَ الَّذِیۡ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحْمَتِہٖؕ"[2]۔ (۲۲)وفی الفرقان" وَہُوَ الَّذِیۡۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحْمَتِہٖ ۚ "[3] (۲۳)فی النمل"اَمَّنۡ یَّہۡدِیۡکُمْ فِیۡ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ وَ مَنۡ یُّرْسِلُ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحْمَتِہٖ ؕ"[4] (فا نھا تد ل علی قر ب المطر)۔ (۲۴)فی الا عرا ف" لَاٰتِیَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمْ وَ مِنْ خَلْفِہِمْ وَعَنْ اَیۡمٰنِہِمْ وَعَنۡ شَمَآئِلِہِمْ ؕ "[5]فلابد للموسوس من القرب وا لعیا ذ با لله تعالٰی ۔ |
قوموں كی طرف كہ سوائے خدا كے كس اور كو نہ پوجو(جلالین) قسم ثا نی(۲۱)سور ہ اعرا ف میں"الله تعالٰی نے ہو ا ؤ ں كو با رش سے پہلے بشا ر ت دینے وا لی بنا كر بھیجا۔" (۲۲)سور ہ فر قا ن میں"الله تعالٰی نے ہو ا ؤ ں كو با ر ش سے پہلے بشا ر ت دینے والی بنا كر بھیجا۔" (۲۳)سورہ نمل میں"یا وہ جو تمھیں را ہ دكھا تا ہے اندھیریوں میں خشكی اور تر ی كی،اور وہ كہ ہو ا ئیں بھیجتا ہے اپنی رحمت كے آگے خو شخبر ی سنا تی"(ان آیات میں بین یدیہ قریب ہونے پر دلالت كرتاہے)۔ (۲۴)اعرا ف میں"ہم ان پر آئیں گے ان كے آگے ان كے پیچھے اور دا ئیں با ئیں"اس آیت میں شیطا نو ں كو وسو سہ كا بیان ہے جس كے لیے ان كا ان لو گو ں كے قر یب ہو نا ضرو ری ہے جن كو وسو سہ دیں بے اس سے خدا كی پنا ہ) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع