30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فمن الا ول (۱) قو ل ربنا عز و جل فی سو رۃ البقر ۃ [1](۲) فی طٰہٰ[2] (۳) فی الانبیاء[3] (۴) فی الحج" " یَعْلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمْ وَمَا خَلْفَہُمْۚ "[4](۵) فی مریم " لَہٗ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَیۡنَ ذٰلِکَ ۚ"[5]۔فعلم الله تعالٰی وملكہ لا یمكن اختصا صہ بقر یب او بعید سواء اخذا الظرف مكا نیا او زما نیا او لو حظ معنی عا م كما ھو الانسب با لمقا م الا فخم (۶) فی سو ر ۃ البقر ۃ " فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلْبِکَ بِاِذْنِ اللہِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ" [6] (۷)فی آل عمران :" نَزَّلَ عَلَیۡکَ الْکِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ"[7]۔ (۸) فی سو ر ۃ الانعا م :" وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلْنٰہُ مُبٰرَکٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ"[8]۔ |
قسم اول :(۱) سور ۃ بقر ہ(۲) سورہ طہ(۳) سورہ انبیاء(۴) سورہ حج،ان سب سورتو ں میں آیا ت كے ا لفاظ یكسا ں ہیں " یَعْلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمْ وَمَا خَلْفَہُمْۚ "ان كے پس و پیش كا اسے علم ہے۔(۵) سورہ مر یم شر یف كی آیت " لَہٗ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَیۡنَ ذٰلِکَ ۚ" ۔الله تعالٰی ہی كے لیے ہے ہما رے پس و پیش اور اس كے در میا ن كی حكومت۔ ظا ہر ہے كہ الله تعالٰی كی حكو مت اور اس كا علم قر یب یا بعید كے سا تھ خاص نہیں ۔(۶) سورہ بقر ۃ میں " فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلْبِکَ بِاِذْنِ اللہِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ" پاك نے قر ان عظیم كو آپ كے قلب پر اتا را جو اپنے سے پہلے كی تصد یق كر تا ہے ۔ (۷) آل عمر ا ن میں نز ل علیك الكتا ب با لحق مصد قا لما بین ید یہ آپ پر كتا ب اتا ری حق كے سا تھ جو گز رے ہوئے كی تصدیق كرتی ہے ۔ (۸) سور ہ انعا م میں :"ہم نے اس مبا ر ك كتا ب كو اتا را جو گزرے ہو ئے كی تصد یق كر تی ہے ۔" |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع