دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

قر یب ۔

وھذا منتھی مفا د اللفظ فی نفسہ و اختلا ف حدود القر ب تنشؤ من خصو صیا ت المقا م لانہ امر اضا فی مشكلك متفا و ت غا یۃ التفا و ت فیلا حظ لكل مقا م ما یستد عی وھی دلا لۃ عقلیۃ من الخا ر ج لا من اللفظ ثم تو سع فیہ علی الوجھین و استعیر ظر ف المكا ن للزما ن فا رید بہ الما ضی اما مطلقا او قر یب لان جھۃ المضی جھۃ الظھو ر كا لا ما م او المستقبل كذلك لان كل آت قر یب و انت منو جہ الی القا بل فكا نہ لك مقا بل وعلی ھذین الوجھین و رد فی القران العظیم و المحاورات وبھما فسر تہ ائمۃ اللغۃ و التفسیر الا ثبا ت ووجد ت اللفظۃ فی القرا ن الكریم فی ثما ن و ثلثین موضعا فی عشر ین منھا لادلا لۃ علی القر ب وفی وا ھد جا ء علی حقیقۃ اجزا ئہ التر كیبیۃ و فی سبعۃ عشر فید القر ب علی تفا وت عظیم فیہ من الا تصا ل الحقیقی الی فصل مسیر ۃ خمسما ئۃ سنۃ جعلناما لا دلا لۃ فیہ علی القر ب فر یقا والبو ا قی فر یقا :

بھی ہے اور مقا بل بھی ہے ۔

لفظ"بین یك یہ"كا اصلی مفا د یہی ہے البتہ قر ب چو نكہ ایك امر اضا فی حد در جہ متفا و ت المعنی كلی مشكك ہے اس لیے اس كے مختلف در جا ت میں سے كسی ایك كی تعییب مقا م كی خصو صیت كے لحا ظ سے ہو گی اور قر ب و بعد كے مختلف مر ا تب پر دلا لت لفظ كے تقا ضا سے نہیں عقل كے تقا ضا سے ہے پھر اصل میں تو یہ لفظ ظر ف مكا ن كے لیے تھا لیكن بعد میں ظر ف زما ن كے لیے مستعمل ہو نے لگا یا تو مطلقا زما نہ ما ضی یا ما ضی قریب كے لیے كیو نكہ ما ضی حضو ر كے قر یب ہے اور اسی طر ح مستقبل میں بھی كہ آنے وا لا زما نہ بھی مقا بل اور متوجہ ہے قرا ن عظیم اور مھاورات عر ب میں لفظ"بین یدیہ"ا ن دونو ں معنی میں وارد ہو ا مفسر ین نے اسی معنی سے اسكی تفسیر كی میں تتبع اور تلا ش سے قرا ن پا ك میں  ۳۸جگہ یہ لفظ پا یا جن میں بیس مقا ما ت پر قر ب پر كو ئی دلا لت نہیں اور ایك مقا م پر معنی تر كیبی حقیقی كے لیے ہے اور ستر ہ مقامات پر قر ب كے لیے ۔مگر اس قرب میں بھی تفا وت عظیم ہے كہ اتصا ل حقیقی سے پا نچ سو بر س كی را ہ كی دوری تك پر قر ب كا اطلا ق ہو اہے ہم نے ان سب آیتو ں كو دو قسموں پر تقسیم كیا ہے  :

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن