30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الشمامۃ الرابعۃ من عود احراق الخلاف
(اختلاف كو خاكستر كر دینے والے عود و عنبر كا چوتھا شمامہ )
|
الحمد لله وكفی وسلام علی عبا دہ الذین اصطفی لیعلم سا دتنا و اخو تنا اھل الحق و الھد ی حفظنا الله تعالٰی و ایاھم عن الردی ان الو ھا بیۃ العنو د ومن تبعھم من طلبۃ الھنود بذلوا جھدھم لیخرجوا حدیثا صحیحا او نصا فی الفقہ صریحا یفید ان السنۃ فی ھذا الاذان كو نہ فی جو ف المسجد متصلا با لمبنر كما تعو د ہ ھھنا فلم یقد روا وما كا ن الله لیرفع باطل راسا فجعلوا یتشبثو ن بكل حشیش فخمسۃ اتفقو ا علی الا حتجا ج |
حمد الله تعالٰی كے لیے ہی خا ص ہے اور وہی ہما رے لیے كا فی ہے اور اس كے بر گزید ہ بند و ں پر سلا م و رحمت ہو حق و ہدایت وا لے بزرگو ں اور بھا ئیو ں كو معلو م ہو الله تعالٰی ان كی حفا ظت فر ما ئے كہ معا ند و ہا بیہ اور انكی پیروی كرتے ہوئے ابھرتے طلبہ سب كو اس امر نے تھكا دیا كہ ایك صحیح حد یث یا فقہ كی كو ئی نص صر یح پیش كریں جو اذا ن كے مسجد كے اندر منبر سے متصل ہو نے كا افا دہ كرے جیساكہ آج كل رواج پڑگیا ہے مگر وہ اس پر قادر نہ ہو سكے اور الله تعالٰی با طل كو سر بلند ی عطا نہیں كر تا ۔پس وہ تنكو ں كا سہا را لینے لگے ان میں پا نچ با تو ں میں تو سب متفق ہیں بقیہ كچھ لو گو ں نے انفرا دی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع