دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اِلٰۤی اَہۡلِہَا "[1]۔

فا لانشاد مقدمۃ الو جد ان والو جد ان مقد مۃ الاداء والا د اء واجب،مقد مۃ الوا جب واجب، و كذلك عمم الفقھا ء فقالوا كرہ انشا د ضا لۃ،ولم یستثنوامنہ فصلاو ذلك ان اتیان الواجب ان كان من اعما ل الا خر ۃ فما لكل عمل الاخر ۃ بنیت المساجد انمابنیت لمابنیت لہ احمدو مسلم عن انس رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:"ان ھذہ المسا جدلا تصلح لشیئ من القذر والبول والخلا ء وانما ھی لقرائۃ القران و ذكرالله والصلوۃ[2]"

وللبخار ی وابن ما جۃ عن ابی ھر یر ۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم انمابنی لذكرالله والصلوۃ [3]

ولا حمد فی الز ھد عن ابی ضمر ۃ عن ابی بكرالصدیق رضی الله تعالٰی عنہ انمابنیت للذكر [4]۔

كہ امانت وا لوں كی امانت واپس كردو"

تلا ش پانے كامقد مہ ہے اور پانا دینے كاذریعہ،اورجو واجب كاذریعہ ہو وہ خو د وا جب ہے فقہاءنے اس عمو م میں ہر گمشد ہ چیز كی تلا ش كو دا خل كیا اور كسی خا ص گمشد ہ كا استثنانہیں كیا اس كارمزیہ ہے كہ وا جب كی ادائیگی ہر چند كہ عمل آخر ت ہے پر سبھی عمل آخر ت كے لیے مسجد نہیں بنا ئی گئی۔حضرا ت امام احمدومسلم حضر ت انس رضی الله تعالٰی عنہ اور وہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت كر تے ہیں:"یہ مسجدیں گند گی پیشاب و پا خانہ كے لیے نہیں یہ توصرف تلاوت قران ذكرالہی اور نما ز كے لیے ہیں۔"

 بخاری وابن ما جہ حضر ت ابو ہر یر ہ اور وہ رسول الله صلی الله تعالٰی وسلم سے روا یت كر تے ہیں:"یہ(مسا جد)تو نما ز اور ذكرالہی كے لیے ہی بنا ئی گئی ہیں۔"

 امام احمد نے كتاب الزہد میں حضرت ابو ضمر ہ عن ابی بكر الصدیق رضی الله تعالٰی عنہ صرف ذكر كا ہی ذكر كیا۔

 


 

 



[1] القران الکر یم ۴/ ۵۸

[2] مسند الامام احمد بن حنبل عن انس بن ما لك المکتب الا سلامی بیر و ت ۳/ ۱۹۱،صحیح مسلم کتاب الطہارۃ باب وجو ب غسل البول الخ قدیمی کتب خانہ کرا چی ۱/ ۱۳۸

[3] کنز العما ل بحوالہ خ عن ابی ھریرہ حدیث ۲۰۷۹۵ مؤسسۃ الر سا لۃ بیر و ت ۷/ ۲۶۲

[4] کتاب الزہد(امام احمد بن حنبل)زہد ابی بکرحدیث ۵۸۹ دارالکتاب العر بی بیر و ت ۳/ ۲۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن