30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رضی الله تعالٰی عنہ) ھم جمیعا عن بر ید ۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لاوجدتہ لاوجد تہ لاوجد تہ انمابنیت ھذہ المسا جدلمابنیت لہ [1] ولعبد الر زاق عن ابی بكر بن محمد انہ سمع رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم رجلا ینشد ضا لۃ فی المسجد فقا ل النبی صلی الله علیہ وسلم ایھا النا شد غیرك الوا جدلیس لھذابنیت المسا جد [2]۔ والاحادیث فی الباب كثیر ۃ و ھو بعمو مہ یشمل من ینشد مصحفا لیتلو ہ بل ومن ینشد امانۃ ضلت عنہ مع ان انشادھاوا جب علیہ" اِنَّ اللہَ یَاۡمُرُکُمْ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ
|
ابن ما جہ نے اس حدیث كو حضر ت ابو ہر یر ہ رضی الله تعالٰی عنہ كے واسطے سے روا یت كیا۔ مذكورہ با لا سبھی محد ثین نے حضر ت بر ید ہ رضی الله تعالٰی عنہ كے وا سطہ سے اس حدیث كو حضوراكر م صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے اس الفا ظ میں روا یت كیا:"تواسے نہ پا ئے تواسے نہ پا ئے تواسے نہ پا ئے مسجدیں اس كام كے لیے نہیں بنا ئی گئیں،وہ تو جس كے لیے بنائی گئی ہیں بنا ئی گئی ہیں۔ عبد الرزاق نے ابی بكرابن محمد سے روایت كی:"رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ایك شخص كو مسجد میں كھو ئی ہوئی چیز تلاش كر تے سنا تو فر ما یا اے تلا ش كر نیوا لے ! پانےوالا تیر ے علاوہ ہو مسجدیں اس كام كے لیے نہیں ہیں۔" اس مو ضوع پرحدیثیں بہت ہیں اور یہ اس صور ت كو بھی شامل ہے كہ تلاو ت كے لیے مصحف شریف كو ڈھونڈے یا كسی كی امانت جواس كے پا س تھی كھو جانے پر مسجد میں تلاش كر ے حا لانكہ ایسی چیز كا تلا ش كر ناوا جب ہے ارشا د الہی ہے: "الله تعالٰی تمھیں حكم دیتا ہے |
[1] مسند احمد بن حنبل حدیث بر ید ۃ الا سلمی المکتب الا سلامی بیروت ۵/ ۳۶۰،صحیح مسلم کتاب المسا جد باب النہی عن نشد الضالۃ الخ قدیمی کتب خانہ کرا چی ۱/ ۲۱۰،سنن ابن ما جہ ابواب المسا جدوالجما عا ت باب النہی عن انشا د الضا لہ الخ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۵۶
[2] المصنف لعبد الر زاق حدیث ۱۷۲۲ المکتب الا سلامی بیروت ۱/۴۴۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع