دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وان حقا علی الله تعالٰی ان یكر م من زارہ فیہ [1](وروا ہ ابو بكر بن شیبۃ عن امیرالمو منین عمر رضی الله تعالٰی عنہ من قولہ)

ورو ی الطبرانی فی الكبیر والضیا ء فی المختار ۃ عن ابی قرصا فۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ابنواالمسا جدواخرجوالقمامۃ منھا فمن بنی لله مسجدابنی الله لہ بیتا فی الجنۃ [2]

وعدم الاذن فی الد خول لشیئ كما یكو ن برفع المقید كذلك برفع القید فمن اذن لہ با لد خول لشیئ ودخل بغیرہ فقد دخل بغیرالاذن والیہ یشیر قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من سمع رجلا ینشد ضالۃ فی المسجد فلیقل لاردھا الله علیك فان المساجد لم تبن لھذا(رواہ احمدومسلم[3]وابو داؤدو ابن ماجۃ عن ابی ھر یر ۃ

كی تكر یم فرما ئے گا۔"ابو بكرابن شیبہ نے اسكو حضر ت فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ كاقول بتا كر نقل كیا۔

اورامام طبرانی نے كبیر میں اور ضیا ء نے مختارہ میں ابو قر صا فہ رضی الله تعالٰی عنہ كے وا سطہ سے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كاقول نقل كیا:"مسجدیں بنا ؤ اوران سے كو ڑے صا ف كر و تو جو خد ا كے لیے گھر بنا ئے الله تعالٰی نے اس كے لیے جنت میں گھر بنا دیا۔"

اور بے اجا زت دا خل ہو نے كی ایك صور ت یہ بھی ہے كہ اجازت كسی اور كام كی ہے اورداخل ہو نے والاكسی اور كام كی غرض سے دا خل ہوا اسی نكتہ كی طرف حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اپنے اس ارشاد میں اشارہ فرمایا:"جس نے كسی آدمی كو سنا كہ مسجد میں اپنی كھو ئی ہو ئی چیز تلا ش كر رہا ہے تو دعا كر ے كہ خد ا كر ے تواسے نہ پا ئے كہ مسجدیں اس كام كے لیے نہیں بنا ئی گئیں"امام احمد،امام مسلم،امام ابو داؤد،

 


 

 



[1] کنز العما ل بحوالہ طب عن ابن مسعود حدیث ۲۰۷۴۰ مؤسسۃ الر سا لہ بیر و ت ۷/ ۶۵۱

[2] المعجم الکبیر حدیث ۲۵۲۱ المکتبۃ الفیصلیۃ بیر وت ۳/ ۱۹

[3] صحیح مسلم کتاب المسا جد باب النہی عن نشد الضا لۃ فی المسجد قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۱۰،مسند امام احمد بن حنبل عن ابی ھریر ۃ رضی اللہ تعالٰی عنہ المکتب الا سلامی بیر وت ۲/ ۴۲۰،سنن ابی داؤد کتاب الصلوۃ باب کراھیۃ انشا د الضا لۃ فیہ آفتاب عا لم پر یس لاہور ۱/۶۷،سنن ابن ما جہ ابواب المسا جدوالجما عات باب النہی عن انشا د الضوا ل فی المسجد ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ص۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن