دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ذٰلِکُمْ خَیۡرٌ لَّکُمْ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۷﴾ فَاِنۡ لَّمْ تَجِدُوۡا فِیۡہَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوۡہَا حَتّٰی یُؤْذَنَ لَکُمْ ۚ"[1]نہی الله سبحنہ عن دخول الانسان فی بیت غیر ہ بغیراذنہ(تسانسوا عــــــہ تستاذنوا)والمسا جد بیو ت ربنا عزوجل اخرج الطبرانی فی الكبیر عن ابن مسعو د رضی الله تعالٰی عنہ قا ل قا ل رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان بیو ت الله فی الارض المساجد

یہ تمھارے لیے بہتر ہے تا كہ نصیحت حا صل كر واگر كسی كو گھر میں نہ پا ؤ تو جب تك اجا زت نہ ملے گھر میں داخل نہ ہو۔

الله تبارك و تعالٰی نے دو سر ے انسانوں كے گھر میں بے اذن وانس داخلہ ممنو ع فر مایا اور مسجدیں الله رب العز ت جل و علا كے گھر ہیں۔طبرانی نے كبیر میں ابن مسعو د رضی الله تعالٰی عنہ سے روا یت كی كہ حضور نے فر ما یا"روئے زمین پر مسجدیں الله تعالٰی كاگھر ہیں اورالله تعالٰی نے اپنے ذمہ كر م پر لیا كہ اس میں زیارت كو آنیوالوں

 

عــــــہ:فی الایۃ امران الاستیذان والسلام،فا لاستیذان فی المساجد كمانبین،اما السلام فاقیم مقامہ السلام علی حبیبہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فانہ حا ضردا ئما فی حضرتہ فامر كل من ید خل مسجدا او یخرج منہ ان یقول بسم الله والحمدلله والسلام علی رسول الله [2]الی اخر الدعا ء الوارد فی الا حا دیث صحیحۃ شھیر ۃ كثیر ۃ ۱۲ منہ۔

آیت كر یمہ میں دو۲ امر ہیں:(۱)استیذان(۲)سلام استیذان مساجد میں ہو تا ہے جیسا كہ ہم بیان كر یں گے۔رہا سلام تو نبی كر یم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر سلام بھیجنا اسكے قا ئم مقام ہے اس لیے كہ آپ كی بارگا ہ میں حاضری دائمی ہے چنانچہ مسجد میں داخل ہو نے وا لے یامسجد سے نكلنے والے ہر شخص كو حكم ہے كہ وہ یوں كہے "بسم الله والحمدلله والسلام علی رسول الله "آخر تك پوری دعا پڑھے جومتعدد مشہوراحا دیث صحیحہ میں وارد ہے ۱۲(ت)

 


 

 



[1] القران الکر یم ۲۴/ ۲۷،۲۸

 [2] الکتاب المصنف لابن ابی شیبہ حدیث ۲۵۸۱۲ دارالکتب العلمیہ بیروت ۵/ ۲۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن