30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وحدیث"اذا صلی احد كم فلیلبس ثو بیہ فان الله احق من یزین لہ"روا ہ الطبرانی[1]فی الاوسط والبیھقی عن ابن عمر رضی الله تعالٰی عنھما عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم و قد او ضحہ ابن عمراذكسانا فعا ثو بین و ھو غلام فد خل المسجد فو جد ہ یصلی متوشحابہ فی ثو ب فقال ألیس لك ثو بان تلبسھما ؟ ارایت لوانی ارسلتك الی ورا ء الد ار لكنت لابسھما ؟ قا ل نعم قا ل فا لله احق ان تتزین لہ ام النا س فقال بل الله روا ہ عبد الر زاق [2]عن نا فع۔
نفحہ ۳:قا ل المولی تبارك و تعالٰی " یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدْخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ بُیُوۡتِکُمْ حَتّٰی تَسْتَاۡنِسُوۡا وَ تُسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَہۡلِہَا ؕ |
اور یہ حدیث:"نماز پڑھو تو پورے لباس میں كہ الله كے لیے زینت وارائش كا سب سے زیا دہ حق ہے"اس حدیث كوامام طبرانی نے اوسط میں اورامام بیہقی نے ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہم سے حضوراكر م صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روا یت كیا اوراس كی وضا حت حضر ت ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہ سے منقول ہو ئی كہ انہوں نے اپنے غلام نافع كو دو نوں كپڑے پہنائے(یعنی مكمل جو ڑا دیا)پھرانہیں مسجد كے اندرایك ہی چادر میں لپٹا ہوا دیكھا تو فرمایا كیا تمھارے پا س پہننے كے لیے پورا جو ڑانہیں ہے اگر میں تم كوگھر سے با ہر كسی كام لے لیے بھیجتا تو مكمل جو ڑا پہن كرجا تے یا ایك چا در لپیٹ كر ؟حضر ت نا فع نے جواب دیا ضرور پورا لباس پہنتا اس پرابن عمر نے ارشا د فر ما یا كہ الله تعالٰی سے زیا دہ كو ن اس با ت كامستحق ہے كہ اس كے لیے زینت كی جا ئے حضر ت نا فع كواقرار كر نا پڑا كہ الله تعالی۔اسے عبد الر زاق نے نا فع سے روایت كیا۔ نفحہ۳:الله تبارك وتعالٰی فر ما تا ہے:اے ایمان وا لو !دوسر ے كے گھر میں بے انس پید ا كئے اور گھر وا لوں كو سلام كئے بغیردا خل نہ ہو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع