30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قا ل فی الحلیۃ وقد اجا د رحمہ الله تعالٰی فیما اوضح و افا د[1]،اھ ومن ذلك اشیا ء فیہ وفی الحلیۃ والغنیۃ وغیر ھاقلت ارشد الیہ حدیث"استحیی الله استحیاء ك من رجلین من صا لح عشیر تك روا ہ ابن عدی [2]عن ابی امامۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔" وحدیث قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم"الله احق ان یستحی منہ من الناس۔"رواہ احمد [3]وابو داؤد و الترمذی والنسائی وابن ماجۃ والحاكم عن معاویۃ بن حید ۃ رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
حلیہ میں اس كی تعر یف كر تے ہو ئے فر مایاگیا:حضر ت محقق نے بہت عمد ہ تو ضیح وافا دہ فر ما یا۔ اس قسم كی بہت سی نظیر یں فتح القدیرحلیہ اور غنیہ وغیر ہ میں ہیں بلكہ میراكہنا تو یہ ہے كہ خو د حدیث شریف میں اس طرف رہنما ئی ہے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فر ما تے ہیں "تم الله تعالٰی سے ایسے ہی شر م كر و جیسے اپنے خاند ان كے دو نیك مردوں سے شر م كر تے ہو"اس حدیث كوابن عدی نے ابوامامہ رضی الله تعالٰی عنہ سے حضور سے روا یت كی۔ اورحضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كا فر مان ہے"الله تعالٰی كو اس كا زیا دہ حق ہے كہ آدمی اس سے انسانوں كی بہ نسبت زیا دہ شرم كر ے۔"اس حدیث كواحمدوابو داؤد اورتر مذی نے روایت كیا اور نسا ئی اورابن ما جہ اورحا كم نے معاو یہ ابن حید ہ سے روا یت كیا۔ |
[1] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی
[2] الکامل لابن عدی ترجمہ جعفر بن الزبیرالشامی دارالفکر بیروت ۲/ ۵۶۰
[3] جامع التر مذی کتاب الا دب باب ماجا ء فی حفظ العورۃ امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۰۱،سنن ابن ما جۃ کتاب النکا ح باب التستر عند الجما ع ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ص۱۳۹،سنن ابی داؤد کتاب الحمام باب فی التعر ی آفتاب عالم پر یس لا ہور ۲/ ۲۰۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع