30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ما شا الله كان"یفر [1]انتہی ملتقطامترجما۔ واذا كان ذلك كذلك ولم یرد فی الشر ع الاذن با لاذان فی المسجد كان داخلا تحت النھی وھو المقصود۔ نفحہ۲:نسمع ربنا تبارك و تعالٰی یعا تب قو ما اذیقول عز من قا ئل " اِذَا فَرِیۡقٌ مِّنْہُمْ یَخْشَوْنَ النَّاسَ کَخَشْیَۃِ اللہِ اَوْ اَشَدَّ خَشْیَۃً ۚ "[2]۔وقال عزوجل " فَاللہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخْشَوْہُ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤْمِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾ "[3]ولقد علم من غشی ابواب السلطان انہ اذا كان قو م خارج الحضرۃ وامرالملك بدعائھم لم یكن للحجاب ان ینادوھم فی الحضرۃ بل یخرجون فینادون ولو قاموا علی را س السلطان وجعلوا یصیحو ن بالند اء لا سا ؤ ا الا دب واستجلبوا الغضب واستحقوا التادیب ومن لم یر الملوك فینظر قضاۃ بلادنا كفارھم ومسلمو ھم اذا امر وابنداء الخصوم اوالشھو دلم تقدر الاعوان ان |
ما شاءالله كان"توشیطان پھر بھاگ جا تا ہے انتہی التقاط مترجمًا۔ پس جب صورت حا ل یہ ہے اور شر یعت مقد سہ میں مسجد كے اند راذان دینے كا ثبو ت نہیں تواذان مسجد ممنو ع ہوگی ہمارا یہی كہنا ہے۔ نفحہ ۲:الله تبارك وتعالٰی ایك قوم كی حا لت بیان كر تا ہے، "ایك گر وہ آدمیوں سے خدا سے ڈر نے كی طرح ڈرتا ہے بلكہ اس سے بھی زیا دہ خو ف كھا تا ہے۔"الله تعالٰی فر ما تا ہے: "حا لانكہ مو منوں كوالله تعالٰی سے ہی سب سے زیادہ ڈرنا چاہیے اورجوآدمی بادشاہوں كے دربار میں حا ضر ی دیتا ہے خو ب جانتا ہے كہ جب كو ئی شخص دربار كے با ہر رہتا ہے اور با دشا ہ اس كو بلانے كا حكم دیتا ہے تو دربان دربار كے اند ر سے ہی اسے پكار نے نہیں لگتے بلكہ با ہر نكل كراوا ز دیتے ہیں اگر یہ دربان با دشا ہ كے سر پر ہی كھڑے ہو كر چلانے لگیں تو بے ادبی كے مر تكب ہوں گے با دشا ہ كے غضب كے مستحق اور سزا كے مستو جب ہوں گے۔اورجو با دشا ہوں كے در بار میں نہ جا سكا ہو تو وہ ہمارے علاقہ كے ججوں كی كچہر ی میں حا ضر ہو جج مسلمان ہوں یا غیرمسلم وہ دیكھے گا كہ جج جب گواہوں یا مدعی و |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع