دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

(۴)والامام ابن المبارك عن عبید الله بن ابی حفص یرفعہ الی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قا ل:من اجاب دا عی الله واحسن عمارۃ مسا جد الله كانت تحفتہ بذلك من الله الجنۃ قیل یارسول الله ما احسن عمار ۃ مسا جد الله قا ل لا یرفع فیھا صو ت ولا یتكلم فیھابا لرفث [1]

(۵)امام مالك والبیھقی عن سا لم بن عبد الله ان عمر بن الخطاب رضی الله تعالٰی عنہ بنی الی جانب المسجد رحبۃ فسما ھا البطیحاء فكان یقول من اراد ان یلغط و ینشد شعرا او یرفع صو تا فلیخرج الی ھذا الرحبۃ [2]

(۶)والامام ابن المبارك وابراھیم بن سعد فی نسختہ عن سعید بن ابراھیم عن ابیہ قا ل سمع عمر بن الخطاب رضی الله تعالٰی عنہ صو ت رجل فی المسجد فقا ل اتد ری این انت

(۴)امام عبد الله بن مبارك رحمۃ الله علیہ نے عبید الله بن ابی حفص سے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ و سلم تك سند پہنچائی كہ آپ نے فر ما یا كہ"جس نے الله تعالٰی كی طرف بلانے وا لے كی پكاركا جواب دیا اور مسجد كواچھی طرح آباد كیا تو بدلہ میں اس كا جنت كا تحفہ ملے گا لوگوں نے پو چھا یارسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مسجد كواچھی طرح آبا د كر نا كس طرح ہو تا ہے فر ما یا اس میں آواز بلند نہ كر واور یاوہ گو ئی میں مبتلانہ ہو۔"

(۵)امام ما لك اورامام بیہقی رحمہما الله سا لم ابن عبد الله سے روا یت كر تے ہیں"حضر ت عمر بن الخطاب رضی الله تعالٰی عنہ نے مسجد كے پہلو میں ایك كشا دہ جگہ نكا ل دی تھی جسے بطیحا ء كہا جا تا تواپ فر ما تے جسے بیفا ئد ہ با ت كر نی ہو یا شعر پڑھنا ہو یا آوا ز بلند كر نی ہو تواس احا طہ میں آجا ئے۔"

(۶)امام ابن مبارك وابرا ہیم بن سعد نے اپنے نسخہ میں سعید بن ابراہیم عن ابیہ روا یت كی"حضر ت عمرفارو ق رضی الله تعالٰی عنہ نے ایك آدمی كی آوا ز مسجد میں سنی تو فر ما یا تجھے معلو م نہیں كہ تو  كہا ں ہے تجھے معلو م نہیں كہ تو

 


 

 



[1] کنز العما ل بحوا لہ ابن مبارك عن عبید اللہ حدیث ۲۰۸۴۱ مؤسسۃ الر سا لہ بیروت ۷/ ۶۷۱

[2] مؤ طا لامام مالك کتاب قصرالصلوۃ فی السفر باب جامع الصلوۃ میر محمد کتب خانہ کرا چی ص۱۶۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن