30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لَہُمۡ مَّغْفِرَۃٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۳﴾ "[1]ارشدنا القران الكر یم الی ادب حضر ۃ الر سا لۃ وانہ لا یجوز رفع الصوت فیھا و اوعد علیہ الو عید الشدید ان فیہ لخشیۃ حبط الاعمال والعیاذبا لله تعالٰی و ند ب الی غض الصو ت عندہ وو عد علیہ الوعد الجمیل مغفر ۃ من الله واجر عظیم۔ ولا شك ان لیس ذلك الا لھیبۃ المقام واجلا ل صا حبہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فالحضر ۃ الا لھیۃ احق واعظم الم تسمع ربك عز وجل یقول " وَ خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا ہَمْسًا ﴿۱۰۸﴾ "[2] وما المصلی الا حضر ۃ العلی الا علی عزو علاوتبارك و تعالٰی فلعمری لو یتذكرالناس حین حضورھم المساجد قیامھم بین یدی ربھم عز وجل یو م القیامۃ و استحضر واعظمۃ المقام و تفطنوا این ھم و بین یدی من ھم لخشعت الا صوات للرحمن فلا یكاد یخرج صو ت الامن اذن لہ الرحمن وقا ل صوابا كا لقاری و |
ان لیے مغفر ت اور بڑا اجر ہے۔ الله تعالٰی نے دربار مصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے ادب كی طرف رہنما ئی كی كہ اس بارگا ہ میں بلند آوازی جا ئز نہیں اورایسی شدید وعید فر ما ئی كہ اس میں(معاذ الله )عمل ضا ئع ہو جانے كا خطر ہ ہے اور وہاں پست آوازی پرالله تعالٰی كی مغفرت اوراجر عظیم كاوعد ہ ہے۔ اور شبہہ نہیں كہ یہ اہتمام صا حب مقام كی ہیبت واجلا ل كے لیے ہے(صلی الله تعالٰی وسلم)تو دربارالہی جل جلالہ كا ادب واحترام تواس سے بد رجہا اعلی واہم ہے الله تعالٰی كا یہ فر مان كس نے نہ سنا:"قیامت كے دن در بارالہی میں سار ی آوا یں سہمی ہوں گی اور سرگوشی كے علاوہ كچھ بھی سن نہ سكوگے۔ "مسجد الله تبارك و تعالٰی كا دربار عالی ہے،والله العظیم اگرادمی مسجد كی حا ضر ی كے وقت قیامت میں رب العا لمین كے حضور اپنا كھڑا ہو نا یاد كر ے اور مقام كی عظمت یا د كر كے سوچے كہ كہاں اور كس وا سطے كھڑا ہے تواجا زت یا فتہ انسانوں كے علاوہ (یعنی قاری اور خطیب)كسی كی آواز نہ نكلے پس اصل حكم یہی ہوا كہ مسجد میں اجا زت یا فتہ لوگوں كے سوا كسی كی سر گوشی كے علاوہ كچھ نہ سنا جا سكے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع