30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیہ وسلم دا خل المسجد فبمجمو ع ھذا ینقد ح فی الذھن انہ یكر ہ تحر یماوان لم یقنع فلا اقل من ان الامردار بین كراھتین مكر و ہ قطعاو یحتمل كرا ھۃ التحر یم فما سبیلہ الا الترك عند العقل السلیم ثم ان شئت فد ع الاحتما ل واقنع با لا جما ل وقل ان الاذان فی المسجد مكر وہ منھی عنہ فان ھذا القد ر لامفر منہ و فی ھذا كفا یۃ لاولی الد را یۃ والله سبحنہ ولی الھد ا یۃ۔ |
سب با تیں مل جل كر یہ ثابت كر تی ہیں كہ مسجد كے اندر اذان مكر وہ تحر یمی ہے اورجس كواس سے تسلی نہ ہو تو كم از كم اتنا تو ہے كہ یہ مسئلہ كرا ہت تحر یمیہ و كرا ہت تنزیہیہ میں دائر ہے توایك امر مشكو ك كو چھو ڑ دینا دانشمندی ہے اور كم از كم اتنا تو ہے جس كے مانے بغیر چارہ نہیں كہ مسجد میں اذان مطلقًامكر وہ ہے اوراہل عقل كے لیے ممانعت كا اتنا حكم ہی كا فی ہے۔ |
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع