30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لما عبر بقولہ ولا یفعل [1]فظاھر نا ھذا غیر معار ض من نصوص الا سبیجابی والمجتبی والبنایۃ والا تقانی و فتح القدیر۔ ثم ثمہ ظاھر اخر غیر معارض ھناك وھواطلاق الكراھۃ فی النظم وشرح النقایۃ و حا شیۃ مراقی الفلاح و غا یۃ البیان وفتح المحقق حیث اطلق فانھا كما عرف فی محلہ اذا اطلقت كانت ظا ہر ۃ فی التحر یم الابصارف وقا ل سیدی العارف بالله العلامۃ عبد الغنی فی الحدیقۃ الندیۃ من آفا ت الید مانصہ۔ و الكرا ھۃ عند الشا فعیۃ اذا اطلقت تنصرف الی التنزیھیۃ لا التحر یمیۃ بخلا ف مذھبنا [2]۔اھ ثم فیہ اساءۃ ادب با لحضر ۃ الا لھیۃ كما یا تی فی الشمامۃ الثالثۃ بعون الله تعالٰی فیجب التحر ز عنہ۔ ثم المعروف من عا دتہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ترك الفضیلۃ احیانابیانا للجوا ز ولم یو ثر قط اذانا فی زمنہ صلی الله تعالٰی |
سے منع نہ كر تے"اور ہمارا یہ ظا ہراسبیجابی،مجتبی،بنا یہ،اتقانی اورفتح القدیر كی عبارتوں كے معار ض بھی نہیں(كہ یہ بے اعتبار ٹھہر ے) خامسًا: یہا ں ایك اور ظا ہر غیر معار ض بھی ہے كہ نظم،حاشیہ مراقی الفلا ح،غا یۃ البیان اورفتح القدیر میں ہے كہ لفظ كرا ہت مطلقًابولا جا ئے تو كراہت تحر یمی مرا د ہوگی ہاں كو ئی قر ینہ صارفہ ہو تواور با ت ہے امام عبد الغنی نابلسی رحمۃ الله علیہ اپنی كتاب حدیقہ ندیہ باب آ فا ت الیدین میں رقمطرا ز ہیں "لفظ كرا ہت مطلق بولاجائے توشوافع كے نزدیك كراہت تنزیہیہ پر محمول ہوگا اور ہمار ے مذہب(احنا ف)میں تحر یمی پر۔" سادسًا:مسجد میں اذان دینے میں بار گا ہ الہی كی بے ادبی ہے جیسا كہ ہم ان شا ء الله تیسرے شمامہ میں بیان كریں گے تواس سے پر ہیز ضر وری ہوا۔ سابعًا: حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی عا دت كر یمہ یہ بھی كہ كبھی كبھی بیان جوا ز كے لیے افضل كو بھی ترك كردیتے تھے جبكہ زمانہ رسا لت میں كبھی بھی اذان كامسجد كے اند ر ہو نا ثابت نہیں تو یہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع