دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وفی امامۃ البحرالرا ئق:قولہ فان فعلن تقف الامام وسطہن افاد با لتعبیر بقولہ تقف انہ وا جب فلو تقدمت اثمت كماصرح بہ فی فتح القدیر[1] وفی حا شیۃ العلامۃ الخیرالر ملی علی البحر ثم منحۃ الخالق قبیل الاذان علی قول الاسبیجابی(اذا جیئی بجنا ز ۃ بعد الغروب بد ؤ ابا لمغر ب ثم بھا ثم بسنۃ المغرب [2]اھ)الظا ھران ذلك علی سبیل الوجو ب لتعلیلھم بان المغر ب فرض عین والجنا ز ۃ فر ض كفا یۃ ولان الغا لب فی كلامھم فی مثلہ ارادۃ الو جو ب تامل[3] اھ وقا ل العلامۃ السید احمد الطحطاوی فی صوم حوا شی الدر:و فیھا(ای فی النھا یۃ)ولا یفعل (ای الدھن)لتطویل اللحیۃ اذا كانت بقد رالمسنو ن وھویقتضی ان الدھن لھذاالقصدیكرہ تحر یما لانہ یفضی الی المكر و ہ تحر یماولا كان مكر و ھا تنزیھیا

بحرا الرا ئق كے باب الامامت میں ہے"مصنف كے قول"اگر عورتیں جما عت كر یں توامام ان كے بیچ میں كھڑی ہو" مطلب یہ ہے كہ ایسا كرناوا جب ہے جس پر لفظ تقف دلالت كرتا ہے توامام آگے بڑھ كر كھڑی ہو توگنہگار ہوگی اس كی تصریح فتح القدیر میں ہے"حا شیہ خیررملی منحۃ الخالق میں باب الاذان سے تھو ڑے پہلے اسبیجابی كے قول"جنا ز ہ غروب آفتاب كے بعدلایا گیا تو پہلے مغر ب كے فر ض پڑھیں پھرجنازہ پڑھیں پھر سنتیں ادا كر یں"پر تشر یح ہے ظا ہر یہ ہے كہ یہ حكم بر سبیل وجوب ہے كیو نكہ علت یہ بیان كر تے ہیں كہ مغر ب فرض عین ہے اور نما ز جنا زہ فر ض كفا یہ ہے اور یوں بھی كہ عام طور پرفقہا ء كے كلام میں ایسی عبارت سے وجوب ہی مرا د ہو تا ہے علامہ سید طحطاوی در مختار كے حوا شی میں فر ما تے ہیں:"نہا یہ میں ہے كہ داڑھی جب بقدر سنت لمبی ہو تو زیا دہ بڑھانے كے لیے تیل نہیں لگانا چا ہیے نہا یہ كے اس قول كا تقا ضا یہ ہے كہ اس نیت سے تیل لگانامكر وہ تحر یمی ہے كہ ایك مكر وہ تحر یمی كاذریعہ بنے گا اوراگر یہ فعل مكر وہ تنزیہی ہوتا تواس كولفظ لا یفعل

 


 

 



[1] بحرا الرا ئق کتاب الصلوۃ باب الامامۃ ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ۱/ ۲۵۱

[2] بحرا الرا ئق کتاب الصلوۃ باب الامامۃ ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ۱/ ۲۵۲

[3] منحۃ الخا لق علی ہامش بحرالرا ئق کتاب الصلوۃ ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ۱/ ۲۵۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن