دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ینبغی للا خ من الر ضا ع ان لا یخلوابا ختہ من الر ضا ع لان الغا لب ھنا ك الو قو ع فی الجما ع [1]افا د العلامۃ البیر ی ان"ینبغی"معنا ہ الو جو ب ھنا [2] (الشامی)وكم لہ من نظیر۔

ثم ان كان ھو ظاھرا فعارضہ فی نفس الكلام ظاھر اخر وھو النھی بصیغۃ الا خبارفانہ غا لبا فی كلامھم لا یجاب الفعل والترك الا ان یصرف صارف قا ل الامام ابن امیرالحا ج فی الحلیۃ صفۃ الصلوۃ مسئلۃ القراءۃ فی الاخر یین ظا ہر قول المصنف 'لا یز ید علیھما شیئا"یشیرالی عد م اباحۃ الزیا دۃ علیہما [3]اھ وفی عید الغنیۃ الا یر ی الی قولہ لا یترك واحد منھما فانہ اخبر بعد م الترك والاخبارفی عبارا ت الا ئمۃ والمشا ئخ یفید الو جو ب[4]

میں ہے كہ رضاعی بھائی كورضاعی بہن كے ساتھ تنہائی میں نہیں رہنا چاہیے كہ ایسی حالت میں حرامكاری میں مبتلاہونا غالب ہے اھ۔علامہ بیری فرماتے ہیں كہ یہاں بھی لفظ ینبغی كامطلب وجوب ہے(شامی)المختصراس بات كی بے شمار مثالیں پیش كی جاسكتی ہیں كہ كلام مشائخ میں"ینبغی"بول كر واجب مرادلیاجاتاہے۔

رابعًا پھر خانیہ اور خلا صہ كے كلام كا ظا ہر مطلب عد م وجو ب ہو تواسی كلام كا ایك اور ظا ہر بھی ہے جواس كے معارض ہے كہ نہی بصیغہ اخبار كلام مشا ئخ میں عمو ماوجو ب فعل یاوجو ب ترك كے لیے ہو تی ہے امام ابن الامیرالحا ج نے"باب صفۃ الصلوۃ"مسئلہ قراءت میں فر ما یامسئلہ قرا ءت ركعتین اخیرین مصنف كے قول لا یزید علیہما شیئا كا ظا ہر ی مطلب یہی ہے كہ اس سے زا ئد قرا ء ت مبا ح نہیں اور غنیہ كے باب العید میں ہے"مصنف كے قول"لا یترك وا حد منھما"كو دیكھنا كہ یہ عدم ترك كی خبر ہے،اورائمہ و مشا ئخ كی عبار ت میں اخبار وجو ب كا فا ئد ہ دیتا ہے۔"

 


 

 



[1] القنیۃ المنیہ لتتمیم الغنیۃ کتاب الکرا ہیۃ والا ستحسان باب فی الخلوۃ با جنبیۃ مطبوعہ کلکتہ بھارت ص۱۶۶

[2] رد المحتار کتاب الحظر والابا حۃ فصل فی النظر والمس داراحیا ء الترا ث العر بی بیر وت ۵/ ۲۳۶

[3] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

[4] غنیۃ المستملی فصل فی صلوۃ العید سہیل اکیڈمی لا ہور ص۵۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن