30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
"كقول الھدا یۃ والكنز وغیر ھما"من حلف علی معصیۃ ینبغی ان یحنث [1]"فان الحنث وا جب قطعا و قول الھد ایۃ و كثیر ین"ینبغی للمسلمین ان لا یغدرواولا یغلو ولا یمثلوا [2]"اھ مع ان ترك الغد ر والغلول فر یضۃ فانھما حرام و كذا المثلۃ قا ل فی الفتح قولہ و ینبغی للمسلمین ای یحر م علیہم ان یغدروا او یغلواویمثلوا اھ [3]وقول القد وری والھدا یۃ وغیرھما ینبغی للنا س ان یلتمسوا الھلا ل فی الیو م التاسع والعشر ین من شعبان [4]قال المحقق فی الفتح ای یجب علیہم وھو وا جب علی الكفا یۃ [5]اھ قال فی الجوھرۃ النیرہ ای یجب[6]الخ وقال فی القنیۃ فاستحسان القا ضی الصدرالشہید |
ہدایہ وكنز وغیرہ میں ہے:"جس نے گناہ كرنے كی قسم كھائی تو اسے توڑ دینا چاہیے"۔یہاں قسم توڑناواجب ہے۔صاحب ہدایہ اور بہت سارے ائمہ كاقول ہے:"مسلمانوں كوچاہیے كہ بے وفائی نہ كریں،مال غنیمت سے نہ چرائیں اور مثلہ نہ كریں"۔یہاں ترك غدر وغلول ومثلہ فرض ہے۔فتح القدیر میں ہے:"مسلمانوں كوچاہیے یعنی ان پرحرام ہے كہ غدر مال غنیمت كی چوری اورمثلہ كریں"۔اسی طرح امام قدوری اور صاحب ہدایہ وغیرہ كاقول ہے: "لوگوں كوچاہیے كہ شعبان كی انتیس تاریخ كوچاند تلاش كریں"محقق ابن ہمام فتح القدیر میں فرماتے ہیں:"یعنی ینبغی كے معنی ہیں كہ ان پر چاند كی تلاش واجب ہے اورتلاش واجب علی الكفایہ ہے"۔ اورجوہرہ نیرہ میں ایساہی ہے یعنی قدوری میں ینبغی بمعنی یجب ہے۔ قنیہ میں ہے قاضی صدرالشہید كے استحسان |
[1] الھد ا یہ کتاب الا یمان باب ما یکو ن یمینا الخ المکتبۃ العر بیۃ کراچی ۲/ ۴۶۲،کنز الد قا ئق کتاب الا یمان باب ما یکو ن یمینا الخ ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ص۱۵۵
[2] الہد ا یۃ کتاب السیر باب کیفیۃ القتا ل المکتبۃ العر بیۃ کراچی ۲/ ۵۴۱و۵۴۲
[3] فتح القدیر کتاب السیر باب کیفیۃ القتا ل مکتبہ نوریہ رضو یہ سکھر ۵/ ۲۰۱
[4] المختصر للقد ر وی کتاب الصو م ص۵۶ والھدا یۃ کتاب الصو م المکتبۃ العر بیہ کراچی ۱/ ۱۹۳
[5] فتح القدیر کتاب الصو م فصل رویۃ الہلا ل المکتبۃ النوریۃ الر ضویۃ بسکھر ۲/ ۲۴۲
[6] الجو ھرۃ النیر ۃ کتاب الصو م مکتبہ امد ادیۃ ملتان ۱/ ۱۶۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع