30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیہ۔ |
بنا یا جا ئے نہ عا دت اس پرجاری نہ خاموشی اس پرجا ئز۔ (۵)جامع الر مو ز میں ہے كہ مسجد میں اذان دینامكر و ہ ہے ایسا ہی نظم میں ہے لیكن جلابی میں ہے كہ مسجد میں یا اس جگہ میں جو مسجد سے دوراذان نہ دینی چا ہیے تو نظم میں مسجد بمعنی اول میں اذان دینے كو مكر وہ كہا ہے اورجلابی میں مسجد بمعنی ثانی مرا د ہے یعنی مسجد میں دی جانے كامطلب حد ود مسجد میں ہے جیسا كہ امام اتقانی اورابن ہمام نے صا حب ہدا یہ كے قول ذكرفی المسجد كی تفسیرفی حد ود المسجد سے كی تو جلابی كی عبارت میں لفظ او ما فی حكم المسجد سے اسی كی طرف اشارہ ہو تا ہے كہ فنا ء مسجد مسجد كے حكم میں ہے ہندیہ میں بھی ایسا ہی امام سر خسی سے روایت ہے كہ"صحن مسجد كے حكم میں ہے" اوراسی كے مثل بہت ساری كتابوں میں ہے جس كی تفصیل ہم نےجد الممتار میں لكھی ہے تو حقیقت میں امام جلابی كا كلام "نظم"كی تردید نہیں جیسا كہ قہستانی نے سمجھا حضر ت امام طحطاوی نے نظم كا یہ جزیہ قہستانی سے ہی نقل كیا لیكن قہستانی كے ادرا ك كو غیر معتبرجان كر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع