30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
در جا ت حسن میں روایت ابن اسحق اعلی درجہ پر فا ئز ہیں اور اسی كو ادنی درجہ كی صحیح كہا جا تا ہے۔ |
۷۴ |
اس روا یت میں تد لیس نہیں بلكہ حد ثنی زہر ی ہے۔ |
۷۹ |
|
بعض ائمہ نے ابن اسحق كی حد یث كو صحیح اور بعض نے حسن كہا۔ |
۷۵ |
راوی كسی شیخ سے كثیر الر وا یا ت ہو تو لفظ عن سے روا یت میں بھی تد لیس نہیں۔ |
۸۰ |
|
ان ائمہ كا ذكر جن كے نز دیك ابن اسحق میں تد لیس كے علا وہ كوئی عیب نہیں۔ |
۷۶ |
روا یت بطو ر نز ول ابن اسحق كی عا دت تھی۔ |
۸۰ |
|
ابن اسحق كی كچھ مر و یا ت ائمہ حد یث نے جن كی تا ئید وتو ثیق فر ما ئی(حا شیہ)۔ |
۷۶ |
مر ا سیل كے اعتبا ر اور عد م اعتبا ر كی تا ر یخ۔ |
۸۱ |
|
محمد ابن عبد الله ،یعقوب ابن ابی شیبہ،ابن حبا ن،مصعب زبیر ی كا ابن اسحق كی طر ف سے دفا ع۔ |
۷۶ |
اما م زین العا بد ین اور امام زید كا و اقعہ۔ |
۸۲ |
|
نفحہ۲۔ |
۷۷ |
ایسے جلیل القد ر ۳۸ ائمہ حد یث كا ذكر جن كی عا دت ارسا ل حد یث كی تھی۔ |
۸۳ |
|
ابن اسحق پر تشیع كے الز ام كی حقیقت۔ |
۷۷ |
صحا بہ كے مرا سیل مطلقًا مقبو ل دوسر وں كے مرا سیل بہ اتفا ق اما م اعظم و اما م ما لك و ابن حنبل مقبول ہیں البتہ ظاہر یہ اور جمہو ر محد ثین جو۲۰۰ھ كے بعد ہو ئے قبو ل نہیں كر تے۔ |
۸۳ |
|
تشیع،غلوفی الشیعیۃاور رفض كی تعر یف۔ |
۷۷ |
ابن اسحق كی مر وی حد یث كو ابو داود نے صحیح كہا۔ |
۸۴ |
|
تر تیب خلا فت و فضلیت كی تشر یح میں علا مہ تفتا زا نی،ابن حجر مكی اور اما م ما لك رضی الله تعالٰی عنھم كا مسلك۔ |
۷۸ |
لیث ابن سیلم جو ثقہ مد لس ہیں اما م منذری نے ان كی سند كو حسن كہا۔ |
۸۴ |
|
عثما ن غنی اور مو لی علی رضی الله تعالٰی عنہما كے درمیا ن افضلیت میں ملا علی قا ری علیہ الر حمہ كا قو ل۔ |
۷۸ |
ابو زبیر كی معنعن بر وا یت لیث ہو تو مقبو ل ہے۔ |
۸۵ |
|
لفظ شیعی اور رمی بالتشیع میں فر ق ہے۔ |
۷۹ |
صحیح مسلم كی چند حد یثیں بر و ا یت ابو زبیر عن لیث نہیں مگر امام مسلم نے انہیں بھی مقبو ل ركھا ہے۔ |
۸۵ |
|
رو ایت میں بد عتی كے قبو ل اور رد كا معیا ر۔ |
۷۹ |
زید بن ثا بت سے شا دی شدہ زا نیو ں كے رجم كی روایت ہے اسی روا یت میں ہے كہ عمر نے فر ما یا كہ میں آیت كے نزو ل كے وقت بارگا ہ رسا لت میں تھا۔ |
۸۵ |
|
نفحہ۳۔ |
۷۹ |
اس حدیث كی كسی تخر یج میں یہ روا یت عن عمر عن رسو ل الله نہیں سوا ئے مذكور روایت كے اور اس میں حضر ت قتادہ كو مدلس كہا گیا اس كے با وجو د روا یت مقبو ل ہے۔ |
۸۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع