30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولسعید ابن منصورفی سننہ عن عبد الرحمن ابن ابی لیلی ان رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اھتم للصلوۃ كیما یجمع الناس لھا فانصرف عبد الله بن زید فرا ی الاذان [1]الحدیث وتقد مت روا یۃ سور المسجد وسطح المسجد۔ الرابعۃ۴،المعنی الثا لث ھوالمراد فی فر ع الخانیۃ والخلا صۃ ولابا س بان یتخذ فی المسجد بیتا یو ضع فیہ الحصیر و متاع المسجد بہ جر ت العا دۃ من غیر نكیر[2]،اھ ومن الدلیل علیہ حدیث التعارف فانہ المتعارف او بنا ؤہ قبل تمام المسجدیۃ اما ان یتم المسجد ثم یاخذ احد قطعۃ منہ فیجعلھابیت البواری فلم تجر بہ العا دۃ ولا یحل السكو ت |
اور سعید بن منصور نے اپنی سنن میں عبد الرحمن بن ابی لیلی سے روایت كی كہ حضور سید عا لم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ایك بار لوگوں كواہتمام سے نما ز كے لیے جمع كیا حضر ت عبد الله بن زید انصاری نما ز پڑھ كر واپس ہو ئے تو خواب میں اذان ہو تے دیكھی صبح كورسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كواطلا ع دی كہ را ت میں نے خواب میں اس طرح اذان ہو تے دیكھی كہ ایك آدمی ہرا جو ڑا پہنے سقف پراذان دے رہا ہے اس روایت میں سوراور سطح كا لفظ گزر چكا ہے۔ (۴)خانیہ اور خلا صہ كی عبار ت"اس میں كو ئی حرج نہیں كہ مسجد میں ایك ایسا گھر بنا لیا جا ئے جس میں چٹائی وغیر ہ اسباب ركھے جا ئیں كہ عام اہل اسلام كی عا دت اسی پرجاری ہے"اس عبارت میں مسجد سے مراد اس كے تیسر ے معنی ہیں اوراس پردلیل اسی عبار ت كا یہ ٹكڑا ہے كہ"اہل اسلام كی عا دت اسی پرجاری ہے"اس لیے كہ تعارف تو یہی ہے كہ مسجد بمعنی سو م میں ایسا كمر ہ بنتا ہے۔یامسجد بمعنی اول میں تواس جگہ كی مسجدیت مكمل ہو نے سے پہلے مسجد مكمل ہو جانے كے بعد اسی كا ایك ٹكڑا چٹا ئی اورفر ش وغیر ہ ركھنے كے لیے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع