دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ابن مسعو د رضی الله تعالٰی عنہ وقول الفقہا ء المارین العنیان الاخیران وكذا فی حدیث ابی داؤد وابی بكر بن ابی شیبۃ عن عبد الرحمن بن ابی لیلی قال حد ثنا اصحابنا جا ء رجل من الانصارفقال یا رسول الله رأیت رجلا كان علیہ ثو بین اخضر ین فقام علی المسجد فاذن [1]الا ترا ہ یقول قام علی المسجد،ولوارا د المعنی الاول لقا ل قام فی المسجد و قد اوضحتہ روا یۃ ابی بكر بن ابی شیبۃ الاخری وابی الشیخ فی الاذان عن ابن ابی لیلی قال حدثنا اصحاب رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان عبد الله بن زید الانصاری جاء الی النبی صلی الله تعالٰی علیہ و سلم فقا ل یارسول الله رأیت فی المنام كان رجلا قائم وعلیہ بردان اخضران علی جذمۃ حا ئط فاذن [2] الخ

قول"جس مسجد میں اذان ہو تی ہو وہا ں سے اذان كے بعد بے جماعت چلا جانامنع ہے"اورفقہا ء كے اقوا ل جو ذكر كئے جا چكے مسجد سے مراد معنی ثانی یا ثا لث ہیں ابی داؤد اورابو بكر بن ابی شیبہ نے عبد الرحمان ابن ابی لیلی سے صحابہ كاقول نقل كیا كہ"عہد رسا لت میں ایك انصاری نے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی خدمت مبارك میں عر ض كی میں نے ایك آ دمی كو دیكھا جس كے جسم پردوہر ے رنگ كے كپڑے تھے اس نے مسجد میں كھڑے ہو كراذان دی"اس روا یت میں لفظ قام علی المسجد ہے اگر مسجد كے اند ر كہنا ہو تا تو قام فی المسجد كہتے اس حدیث شر یف كی اور زیا دہ تشر یح و تو ضیح حضرت ابو بكر بن ابی شیبہ اورابوالشیخ ابن ابی لیلی كی دوسر ی روایت سے ہوتی ہے كہ"زید ابن عبد الله انصاری نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے عر ض كی:یارسول الله صلی الله تعالٰی علیك وسلم !میں نے خواب میں ایك آدمی كو ہرے رنگ كا جوڑا پہنے ہو ئے ایك منہد م دیوار كے ٹیلے پر كھڑے دیكھا جواذان دے رہا تھا" 

 


 

 



[1] سنن ابی داؤد کتاب الصلوۃ باب کیف الاذان آفتاب عا لم پر یس لا ہور ۱/ ۷۴،المصنف لابن ابی شیبہ کتاب الاذان والاقامت حدیث ۲۱۲۴ دارالکتب العلمیۃ بیر و ت ۱/ ۱۸۶

[2] المصنف لابن ابی شیبہ کتاب الاذان والاقامت حدیث ۲۱۱۸ دارالکتب العلمیۃ بیر و ت ۱/ ۱۸۵،کنز العما ل بحوالہ ش وابی الشیخ فی الاذان حدیث ۲۳۱۴۶ مو سسۃ الر سا لہ بیر و ت ۸/ ۳۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن