دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الصنا دیق ولا یمكن نقلھا [1] قا ل ومن ھذا الباب ا یضا اعنی فی امسا ك موا ضع فی المسجدوتقطیع الصفو ف بھا اتخاذ ھذا المنبرالعالی فانہ اخذ من المسجد جزا ء جیداو ھو وقف علی صلا ۃ المسلمین [2] اھ ملتقطا فرحم الله من نص ورحم الله من قبل۔

الثانیۃ۲ المرا د فی قول الكا فی انہ ذكرفی المسجد المعنی الثانی الشامل للا صل والوصف فا ل فلخطبۃ فی الا صل والاذان فی الوصف فشملھما الكون فی المسجد وان تفرق المحل و فی قول الغا یۃ والفتح الكرا ھۃ الاذان فی داخل المعنی الاول فبد قۃ النظر لیس ما ذكر تاویل لكلامہ بل تبیین لمرامہ اذلیس فیہ صرف عن ظا ھر ہ والله تعالٰی الموفق۔

الثالثۃ۳،المراد فی قول

یہ ناممكن ہے اوراسی قسم یعنی مسجد كی جگہ روكنے وا لے اور صفیں قطع كر نے وا لے وہ رفیع منبر ہیں جن سے نما ز كی قابل ذكرجگہ گھرجا تی ہے جو مسلمانوں كی نما ز كے لیے وقف تھی ملخصا(الله تعالٰی نصیحت كرنے والے اور قبول كر نیوا لے دو نوں كو قبول فر ما ئے۔

(۲)امام كا فی كے قول میں اذان كو جو ذكرا فی المسجد (مسجد كے اند ر كاذكر)كہا ہے تواس سے مراد مسجد كی قسم ثانی ہے جس میں اصل مسجد اور وصف مسجد دو نوں ہی شامل ہیں خطبہ اصل مسجد میں ہو تا ہے اوراذان وصف مسجد میں۔تو مسجد میں ہو نا خطبہ اوراذان دونوں ہی كی صفت ہے اگرچہ جگہ میں اختلا ف ہواور غا یۃ البیان اورفتح القدیر كے قول قا لوا لا یوذن فی المسجد(مسجد میں اذان ممنو ع ہے)اس سے مراد مسجدبمعنی اول ہے تو دقت نظر سے یہ پتا چلے گا كہ یہ بھی ہدایہ كے قول كی تاویل اوراس كے مقصد كی تعیین ہے اس میں ان كےكلام كو ظاہر سے پھیر نانہیں الله تعالٰی ہی آدمی كو حق كی تو فیق دینے والا ہے

(۳)اورحضر ت عبد الله رضی الله تعالٰی عنہ كے

 


 

 



[1] المد خل فصل ذکرالبد ع التی احد ثت فی المسا جد دارالکتاب العر بی بیر وت ۲/ ۲۱۱

[2] المد خل فصل فی ذکرالبد ع التی احد ثت فی المسا جد دارالکتاب العر بی بیر وت ۲/ ۲۱۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن