30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المسجد،واخرج ابوالشیخ فی كتاب الاذان عن عبد الله ابن زید الانصاری رضی الله تعالٰی عنہ قا ل رأیت فیما یر ی النا ئم كان رجلا علیہ ثو بان اخضر ان علی سورالمسجدیقول الله اكبرالله اكبر اربعا [1] الحدیث وفی اخر ی عنہ رأیت رجلا علیہ ثو بان اخضران وانابین النو م والیقظان فقام علی سطح المسجد فجعل اصبعیہ فی اذنیہ و نا دی [2]الحدیث۔ وتقد م قول المد خل ان محل الاذان المناراو سطح المسجد اوبابہ [3]وبماقر رناولله الحمد تبنیت فوائد،الاولی یجو ز الاذان الدكۃ والمنارۃ وشفیر البئر و حر یم الحو ض وان كانت ھذ ہ الاشیا ء داخل المسجد اذا كان البانی بنا ھاقبل تمام المسجدیۃ لان ذلك یبقی مستثنی ولا تشملہ المسجدیۃ فیجوز لہ ان یبنی وللناس ان یستعملوھا كما اذا اعد فیہ موضعا للوضوء وكذا اذاكنت بئراوحوض مثلا فی فناء المسجد |
الاذان علی باب المسجد"(اذان مسجد كے دروازہ پر ہو تی تھی)۔ ابوالشیخ نے كتاب الاذان میں حضر ت عبد الله بن زید رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت كی كہ"میں نے خواب میں دیكھا كہ ایك شخص ہرا جو ڑا پہنے ہو نے مسجد كی چھت پر كھڑا ہوا الله اكبرالله اكبر كہہ رہا تھا"دوسر ی حدیث میں انہیں سے ہے كہ"میں نے خواب میںؓ ایك شخص كو ہرا جو ڑا پہنے ہو ئے مسجد كی چھت پر كانوں میں انگلیا ں دیئے ہوئے كھڑا دیكھا جو كہہ رہا تھا"(الحدیث)مدخل كی عبارت ہم پہلے نقل كرائے ہیں كہ"اذان منارہ پر یا سطح مسجد پر یا اس كے درواز ہ پر ہونا چاہیے۔"ان عبار توں سے چند فوا ئد حا صل ہو ئے(۱)اذان چبو تر ے پر،منارہ پر،كنو یں كی منڈیر پر،حو ض كی كگر ی پر،اگر چہ یہ چیزیں مسجد كے اند ر ہی ہوں جا ئز ہے جب كہ بانی نے اس كی بنامسجد سے پہلے كی ہو وجہ اس كی یہ ہے وہ ابتداء سے ہی مسجد سے مستثنی ہیں تو بانی ان مطلو بہ چیزوں كو بنا سكتا ہےاور لوگ اس كواسی غرض سے استعمال كر سكتے ہیں،ایسے ہی كو ئی جگہ جو خا ص مسجد میں تمام مسجدیت سے قبل ہی وضو كے لیے خا ص كردی گئی ہو۔یہ یوں بھی ممكن ہے كہ مسجد كے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع