30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وانكان بابھا خارج المسجدلانھامنہ لانہ یمنع فیھامن كل ما یمنع فیہ من البول و نحو ہ فا شبہ زاویۃ من زوا یا المسجد [1]۔وعن ھذا تسمع النا س یقولو ن قد اذن فی المسجد اذا سمعوا الاذان من منارتہ مثلاوان كانت واقعۃ خارج المسجدو ھذا محاورۃ سا ئغۃ شا ئعۃ عر باو عجما۔ولا یقول احد قوموا فقد اذن خارج المسجد،وعلی ھذانظا ئر قول ابن مسعو د رضی الله تعالٰی عنہ ان من سنن الھدی الصلوۃ فی المسجد الذی یؤ ذن فیہ روا ہ مسلم[2]۔ وقول الفقھاء كر ہ خر وج من لم یصل من مسجد اذن فیہ [3]۔اذا علمت ھذا فا علم ان الاذان انما یكر ہ فی اصل المسجدلا فی وصفہ ولا تبعہ وان شئت قلت یكرہ فی المسجد بالمعنی الاول دون الثانیین ألا تری الی ماقد تلو نا علیك من نصوص الا ئمۃ كیف نھوا عن الاذان فی المسجد دون المئذنۃ و فنا ء ہ والحدود بمرای منك حدیث الاذان علی باب |
ہو كیو نكہ وہ مسجد میں شمار ہو تا ہے اور وہا ں پیشاب و پا خانہ منع ہے،تو وہ بھی مسجد كے ایك كو نہ كی طرح ہوا"اسی لیے لوگ كسی مسجد كے منارہ سے ہو نے وا لی اذان كو سن كر كہتے ہیں كہ فلا ں مسجد میں اذان ہوگئی حا لانكہ منارہ تو مسجد سے خارج بنا ہے اور چو نكہ یہ محاروہ عرب و عجم میں شا ئع و ذائع ہے كہ اذان منارہ كو سن كر كو ئی نہیں كہتا كہ چلو مسجد كے با ہر اذان ہوگئی۔اور یہی معنی حضر ت عبد الله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ كے اس ارشاد كے بھی ہیں جواپ نے فر ما یا تھا"جس مسجد میں اذان ہو تی ہو وہا ں نما ز پڑھنا سنت ہدی ہے" (مسلم)۔اورفقہا ء كرام كے اس قول كابھی یہی مطلب ہے كہ "مسجد میں اذان ہو چكی ہو تو جما عت میں شریك ہو ئے بغیر مسجد سے با ہرجانامكر وہ ہے" اس تفصیل كے بعدیہ جاننا چا ہیے كہ اذان اصل مسجد میں مكر وہ ہے وصف مسجد میں نہیں۔اور تبع مسجد میں بھی نہیں اس كی تعبیر یوں بھی كی جا سكتی ہے اذان مسجد با لمعنی الاول میں مكر وہ ہے معنی ثانی اور ثا لث میں نہیں۔ائمہ كی نصوص سے بھی یہی ظا ہر ہے كہ خا ص مسجد كے اندر مكر وہ ہے منارہ صحن اورحد ود میں نہیں۔حدیث سا ئب بن یزید رضی الله تعالٰی عنہ كابھی مفا د ہے"كان |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع