30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الاذان اقامۃ یعید الاذان ولو جعل الاقامۃ اذانا لا یعیدلان تكرارالاذان مشر و ع دون الاقامۃ[1]وفیہ عن المحیط لو جعل الاذن اقامۃ لا یستقبل ولو جعل الاقامۃ اذانا یستقبل[2]الخ۔الی غیر ذلك من مسا ئل باینوا فیھابین الاذان والاقامۃ۔و با لجملۃ الا لزام با جرا ء احكام الاذان طرا فی الاقامۃ شیئ لا یتفوہ بہ من شم را ئحۃ العلم،ولكن الجہل اذا تركب فھوالدا ء العضا ل۔ نفحہ ۹:اقول:وبا لله التوفیق اعلم و فقنا الله تعالٰی وایا ك ان للمسجد اطلاقین احد ھمامو ضع الصلوۃ من الار ض المو قو فۃ لھاو ھوالا صل و بھذا المعنی لا یدخل فیہ البنا ء فان البنا ء من الاوصا ف كا لا طراف فا لباب والجد ار خارج عن المسجد۔وكذا ا لدكۃ والمنار والحیا ض والاباروان كانت فی حد ودہ بل فی جوفہ اذابنیت قبل تمام المسجدیۃ امابعدہ فلایجوز تغییر شیئ من الاو قاف عن ھیئتہ الابشر ط الواقف |
تواذان دہرائی جا ئے اوراگراقامت كواذان كی طرح كہا تو نہ دہرا ئی جا ئے كیو نكہ تكراراذان مشروع ہے تكراراقامت كیا تو استقبال قبلہ ضروری نہیں اوراگراقامت كواذان قراردیا تو استقبال قبلہ كرے"اس كے علاوہ بھی كتنے مسا ئل ہیں جن میں اذان واقامت كا فر ق ہے ان سب اشا دات كا حا صل یہ ہوا كہ اذان كے جملہ احكام كے اقامت پر طریان كا دعو ی كو ئی سمجھدارادمی نہیں كر سكتا ہاں جہل مر كب بڑی مشكل بیماری ہے۔ نفحہ ۹:الله تعالٰی ہم كواوراپ كو سب كو علم كی توفیق بخشے مسجد كی دواطلاقا ت ہیں(ا)زمین كاوہ حصہ جو نما ز كے لیے وقف كیا گیا ہو مسجد كے حقیقی معنی یہی ہیں اس اطلاق میں مسجد كی بنیا دیں مسجد میں داخل نہیں كہ بنیا دیں اوصا ف كے حكم میں ہیں جیسے كہ اطرا ف و حد ود پس مسجد كا دروازہ اوردیواریں مسجد سے خارج ہیں اسی طرح اذان كے چبو تر ے،مینار یں،حو ض اور كنو یں حد ود مسجدیا جو ف مسجد ہی میں كیوں نہ ہوں اگر تمام مسجدیت سے قبل بنا ئے گئے تو مسجد سے خارج ہیں ہا ں مسجد مكمل ہو جانے كے بعد اگران چیزوں كو مسجد میں بنایا تو یہ وقف كو بدلنا ہواجو جا ئز نہیں۔واقف نے وقف كی ضرورت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع