دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

۸:عد ۃ طلبۃ حاولوانقص كلیۃ الا ئمۃ"لا یؤ ذن فی المسجد"با لاقامۃ فانھا ایضا یقال علیہا" الاذان" كما فی حدیث بین كل اذانین صلوۃ لمن شا ء [1]مع انھا فی المسجد وفاقا،وجہلوا ان اطلاق الاذان علیہا تغلیب او عموم مجا ز،قا ل الامام العینی فی عمدۃ القاری المراد من الاذانین الاذان والاقامۃ بطر یق التغلیب كا لعمر ین والقمر ین[2] وفی المواھب اللدنیۃ عن امام الا ئمۃ ابن خزیمۃ قولہ "اذانین" یرید الاذان والاقامۃ تغلیبا [3]قا ل الزرقانی لانہ شرعا غیرالاقامۃ [4]وفی العینی ثم المواھب اولا شتراكھما فی الا علام [5]قا ل الزرقانی

نفحہ ۸:كچھ طلبہ ائمہ دین كے اس كلیہ كو كہ كو ئی اذان مسجد میں نہ دی جا ئے یہ كہہ كر تو ڑ نا چا ہتے ہیں كہ اقامت كو بھی تو اذان كہا جا تا ہے جیسا كہ احا دیث میں ہے"ہردواذانوں كے بیچ میں اس كے لیے نما ز ہے جو پڑھنا چا ہے"حا لانكہ اقامت كامسجد كے اندر ہو نا ہی ضروری ہے تو فقہا ء كا یہ حكم كلی نہیں رہا،اوراقامت كی طرح اذان بھی مسجد میں دی جاسكتی ہے،ان بے چاروں كو یہ بھی نہیں معلوم كہ اقامت پراذان كا اطلاق تغلیبا ہے یابطور عمو م مجا ز امام عینی عمد ہ میں فر ما تے ہیں "اذانین سے مراد اذان واقامت ہے جیسا كہ ابو بكر و عمر رضی الله تعالٰی عنھما كو عمر ین كہا جا تا ہے"اصطلا ح بدیع میں اس كو تغلیب كہا جا تا ہےمواہب لد نیہ میں امام الا ئمہ ابن خزیمہ سے اذانین سے مراداذان واقامت دونوں ہیں اور یہ تغلیب ہے۔زرقانی میں ہے"شر یعت كے اذان اقامت سے الگ ہے"عینی اورمواہب میں تغلیب كی تو جیہ كر تے ہو ئے فر ما یا"اقامت كواذان اس لیے كہہ دیا كہ اعلان ہونے میں

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الاذان باب مابین کل اذانین صلوۃ لمن شا ء قدیمی کتب خانہ کرا چی ۱/ ۸۷

[2] عمد ۃ القار ی شرح صحیح البخاری کتاب الاذان باب مابین کل اذانین صلوۃ لمن شا ء دارالکتب العلمیہ بیر و ت ۵/ ۲۰۷

[3] الموا ہب اللد نیۃ الباب الثانی صلوۃ الجمعہ الاذان لصلوۃ الجمعۃ المکتب الا سلامی بیر وت ۴/ ۱۶۱

[4] شرح الزرقانی علی الموا ہب اللد نیۃ صلوۃ الجمعہ الاذان لصلوۃ الجمعۃ دارالمعرفۃ بیر و ت ۷/ ۳۸۰

[5] الموا ہب اللد نیۃ الباب الثانی صلوۃ الجمعہ الاذان لصلوۃ الجمعہ المکتب الا سلامی بیروت ۴/ ۱۶۱،عمد ۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب الجمعۃ باب الاذان دارالکتب العلمیہ بیر وت ۶/ ۳۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن